تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَشْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَشْر کے معانیدیکھیے
حَشْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قیامت، روز حساب
- مرنے کے بعد دوبارہ جی اٹھنا
- عاقبت، آخری انجام
- خدا کی طرف واپسی
- زلزلہ، بھونچال (قیامت کی علامات میں سے ایک علامت)
- برا انجام یا نتیجہ، دُرگت
- روناء شورو غل، ہنگامہ، آفت، فتنہ، ہلچل، ہیجان، کہرام
- ہجوم، بھیڑ، ازدحام، انبوہ، توابع اور لواحق
- نازک بدن، پر جو تیر میں لگا ہوتا ہے
- قرآن شریف کی ایک سورت
شعر
ڈراتے ہو ہمیں کیا شیخ تم روز قیامت سے
در جاناں پہ ہم نے حشر برپا خوب دیکھا ہے
فرشتے حشر میں پوچھیں گے پاک بازوں سے
گناہ کیوں نہ کیے کیا خدا غفور نہ تھا
سنا ہے حشر میں ہر آنکھ اسے بے پردہ دیکھے گی
مجھے ڈر ہے نہ توہین جمال یار ہو جائے
اب اور دیر نہ کر حشر برپا کرنے میں
مری نظر ترے دیدار کو ترستی ہے
English meaning of hashr
Noun, Masculine
- resurrection, doomsday, the day of judgement, the hereafter, result, end
- meeting, gathering, congregation, concourse
- commotion, tumult, noise, wailing, lamentation
- a surah in the holy Qur'an
हश्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क़यामत, ख़ुदा की तरफ़ वापसी, प्रलय का दिन, क़यामत का दिन
- महा-प्रलय, क़यामत में मरे हुए लोगों का उठना, आपत्ति, विपदा, मुसीबत
- संसार का अंतिम दिन, हंगामा, शोर-ग़ुल
- अंत, नतीजा, परिणाम
- पर जो तीर में लगा होता है
- आफ़त, हलचल, कुहराम
- कोलाहल
- मुसलमानों, ईसाइयों आदि के मतानुसार वह अंतिम दिन जब सभी मृत व्यक्ति कब्रों से निकलकर ख़ुदा के सामने उपस्थित होंगे और वहाँ उनके कर्मों का हिसाब होगा
حَشْر کے مترادفات
حَشْر کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَشْر)
حَشْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔