تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حشر سامانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حشر سامانی کے معانیدیکھیے
وزن : 21222
دیکھیے: حشر ساماں
حشر سامانی کے اردو معانی
فارسی، عربی - مؤنث، واحد
- اتھل پتھل کرنا، قیامت اٹھانا، حشر برپا کرنا، دنیا کو غیر منظم کرنا
شعر
وہ کیا بتائیں بہاروں کی حشر سامانی
جو طائران قفس گلستاں سے دور رہے
باعث آسودگی ہے حشر سامانی مجھے
راس آتی ہے بڑی مشکل سے آسانی مجھے
بڑا زیرک بہت دانا تجھے ہم جانتے تھے
دل ناداں تری اس حشر سامانی سے پہلے
English meaning of hashr-saamaanii
Persian, Arabic - Feminine, Singular
- uproar, barratrous, disorganizing the world
हश्र-सामानी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग, एकवचन
- उथल-पुथल करना, क़ियामत उठाना, संसार को अस्त-व्यस्त करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حشر سامانی)
حشر سامانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔