تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَشْر میں اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

حَشْر میں اُٹْھنا

قیامت کے روز پھر زندہ ہونا، مسلمانوں کے اعتقاد میں قیامت کے روز سب لوگ زندہ ہوں گے اور اعمال کا حساب کتاب ہوگا پھر بہشت یا دوزخ میں جائیں گے.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَشْر میں اُٹْھنا کے معانیدیکھیے

حَشْر میں اُٹْھنا

hashr me.n uThnaaहश्र में उठ्ना

حَشْر میں اُٹْھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۔عقاید اسلام کے موافق قیامت کے روز روئے زمین کے مردوں کا زندہ ہوکر اٹھ بیٹنھنا۔ ؎
  • قیامت کے روز پھر زندہ ہونا، مسلمانوں کے اعتقاد میں قیامت کے روز سب لوگ زندہ ہوں گے اور اعمال کا حساب کتاب ہوگا پھر بہشت یا دوزخ میں جائیں گے.

English meaning of hashr me.n uThnaa

Compound Verb

  • resurrecting on the doomsday

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَشْر میں اُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَشْر میں اُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words