تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَشِیشَۃُ الزُّجاج" کے متعقلہ نتائج

حَشِیشَۃُ الزُّجاج

کہتے ہیں کہ یہ انجرۂ سیاہ ہے... اور حشیشۃ الزجاج اس لیے کہتے ہیں کہ اس سے کاچ کو پگھلاتے ہیں، کھاری رسیوں اور دیواروں اور گلیوں اور ویرانوں اور تری کے مقاموں میں پیدا ہوتی ہے فلسطین میں یہ چیز بہت ملتی ہے اس کی شاخیں سخت اور پتلی اور سرخی مائل ہوتی ہیں پتّے جنگلی تُلسی کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اور کھُردُرے ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَشِیشَۃُ الزُّجاج کے معانیدیکھیے

حَشِیشَۃُ الزُّجاج

hashiishatuz-zujaajहशीशतुज़-ज़ुजाज

  • Roman
  • Urdu

حَشِیشَۃُ الزُّجاج کے اردو معانی

  • کہتے ہیں کہ یہ انجرۂ سیاہ ہے... اور حشیشۃ الزجاج اس لیے کہتے ہیں کہ اس سے کاچ کو پگھلاتے ہیں، کھاری رسیوں اور دیواروں اور گلیوں اور ویرانوں اور تری کے مقاموں میں پیدا ہوتی ہے فلسطین میں یہ چیز بہت ملتی ہے اس کی شاخیں سخت اور پتلی اور سرخی مائل ہوتی ہیں پتّے جنگلی تُلسی کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اور کھُردُرے ہوتے ہیں.

Urdu meaning of hashiishatuz-zujaaj

  • Roman
  • Urdu

  • kahte hai.n ki ye anjar-e-syaah hai... aur hashiishৃ alazjaaj is li.e kahte hai.n ki is se kaach ko pighlaate hain, khaarii rassiiyo.n aur diivaaro.n aur galiiyo.n aur viiraano.n aur tariike muqaamo.n me.n paida hotii hai falastiin me.n ye chiiz bahut miltii hai is kii shaaKhe.n saKht aur patlii aur surKhii maa.il hotii hai.n patte janglii tulsii ke patto.n kii tarah hote hai.n aur khurdure hote hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَشِیشَۃُ الزُّجاج

کہتے ہیں کہ یہ انجرۂ سیاہ ہے... اور حشیشۃ الزجاج اس لیے کہتے ہیں کہ اس سے کاچ کو پگھلاتے ہیں، کھاری رسیوں اور دیواروں اور گلیوں اور ویرانوں اور تری کے مقاموں میں پیدا ہوتی ہے فلسطین میں یہ چیز بہت ملتی ہے اس کی شاخیں سخت اور پتلی اور سرخی مائل ہوتی ہیں پتّے جنگلی تُلسی کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اور کھُردُرے ہوتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَشِیشَۃُ الزُّجاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَشِیشَۃُ الزُّجاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone