تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَسْبِ رِوایَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَسْبِ رِوایَت کے معانیدیکھیے
حَسْبِ رِوایَت کے اردو معانی
فعل متعلق
- روایت کے مطابق ، حکامت کے بموجب ، مشہور بیان کے مطابق .
شعر
کھل کر مرے بارے میں تری رائے نہیں تھی
تو نے ہی گلہ حسب روایت نہیں رکھا
لکھنے بیٹھو جو کبھی دل کی حکایت کوئی
نام اس میں مرا تم حسب روایت لکھنا
اگر آنا ہوا تو ایک فلمی گیت گائے گا
مری میت پہ وہ حسب روایت نوحہ خواں کیوں ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَسْبِ رِوایَت)
حَسْبِ رِوایَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔