تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَسْبِ فَرْمائِش" کے متعقلہ نتائج

آنَنْد

خوشی، مسوت، شادمانی

آنَنْدی

خوش و خرم ، عیش پسند ، راحت طلب.

آنَنْدْگی

عیش و عشرت، مزہ، آرام

آنَنْدِتا

آنَنْد مَنگَل

جشن، شادی، ناج، رنگ وغیرہ

آنَنْد بَدھاوا

خوشی کا گیت ؛ شادبانہ ؛ مبارکبادی؛ خشوی کا نیگ.

آنَنْد کے تار بَجْنا

آنند کے تار بجانا (رک) کا لازم

آنَنْد کے تار بَجانا

عیش کرنا، مگن رہنا، چین کی ہَنْسی بجانا

چِتّ آنَنْد

تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد

ہر شخص اپنے حال میں خوش ہے . تم اپنی جگہ خوش ہم اپنی جگہ سست ہیں (بے نیازی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں حَسْبِ فَرْمائِش کے معانیدیکھیے

حَسْبِ فَرْمائِش

hasb-e-farmaa.ishहस्ब-ए-फ़र्माइश

وزن : 22222

حَسْبِ فَرْمائِش کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل متعلق

  • تعمیلِ ارشاد کے طور پر، کہنے کے مطابق، فرمائش کے مطابق

English meaning of hasb-e-farmaa.ish

Persian, Arabic - Adverb

  • as desired, considering, according (to), as per request, desire

हस्ब-ए-फ़र्माइश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण

  • कहने के मुताबिक़, कथनानुसार, इच्छाअनुसार, आज्ञानुसार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَسْبِ فَرْمائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَسْبِ فَرْمائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone