تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرزَہ کوش" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

किसान, कृषक, खेतिहर, काश्तकार।।

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

lesson of general welfare

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرزَہ کوش کے معانیدیکھیے

ہَرزَہ کوش

harza-koshहर्ज़ा-कोश

اصل: فارسی

وزن : 2221

Roman

ہَرزَہ کوش کے اردو معانی

صفت، واحد

  • فضول کام کرنے والا، وہ جو واہیات اور بیہودہ کاموں میں مبتلا ہو، معمولی باتوں پر زور صرف کرنے والا، فضول محنت کرنے والا، کارِ فضول کرنے والا

Urdu meaning of harza-kosh

Roman

  • fuzuul kaam karne vaala, vo jo vaahiiyaat aur behuuda kaamo.n me.n mubatlaa ho, maamuulii baato.n par zor sirf karne vaala, fuzuul mehnat karne vaala, kaar-e-fuzuul karne vaala

English meaning of harza-kosh

Adjective, Singular

  • striving for absurdity, the one who is doing valueless work, the one who is doing bad deeds

हर्ज़ा-कोश के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • व्यर्थ काम करने वाला, वो जो गंदे और बुरे कार्यों में लिप्त हो, साधारण बातों पर बल प्रयोग करने वाला, फ़ुज़ूल मेहनत करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

किसान, कृषक, खेतिहर, काश्तकार।।

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

lesson of general welfare

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرزَہ کوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرزَہ کوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone