تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرزَہ دَرائی" کے متعقلہ نتائج

مَشِیخَت

بوڑھے آدمی، بوڑھا ہونا، بزرگی

مَشِیخَت پَناہ

ڈینگ مارنے والا، شیخی خورا، شیخی بگھارنے والا، کبر اور غرور کا مرجع

مَشِیخَت کِرکِری ہونا

شیخی خاک میں مل جانا، غرور نکل جانا

مَشِیخَت مَآبی

مشیخت مآب ہونا ، شیخی ، گھمنڈ ، غرور ۔

مَشِیخَت مَآب

غرور، تکبر اور شیخی سے بھرا ہوا، مشیخت پناہ

مَشِیخَت سَمانا

بڑائی یا غرور ہونا ، گھمنڈ ہونا ۔

مَشِیخَت کی لینا

شیخی مارنا، ڈینگیں مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرزَہ دَرائی کے معانیدیکھیے

ہَرزَہ دَرائی

harza-daraa.iiहर्ज़ा-दराई

وزن : 22122

ہَرزَہ دَرائی کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث

  • بیہودہ بات کہنے کا عمل یا کیفیت، بکواس، زٹل، بیہودہ گوئی

English meaning of harza-daraa.ii

Persian, Sanskrit - Noun, Feminine

  • silly talk, prattle, ramble

हर्ज़ा-दराई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • असभ्य बात कहने की क्रिया, अपशब्द कहना, बकवास, बेहूदागोई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرزَہ دَرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرزَہ دَرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone