تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"harsh" کے متعقلہ نتائج
harsh کے لیے اردو الفاظ
harsh کے اردو معانی
- اَنْ گَھڑ
- دُرُشْت
- کَرَخْت
- کَٹھور
- سَخْت
- شَدِید
- بَد تَمِیز
harsh के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अन-घड़
- दुरुश्त
- करख़्त
- कठोर
- सख़्त
- शदीद
- बद-तमीज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَرْشَفِ کَبِیر
حرشف (رک) کی جنگلی قسم اس کے پتے چھوٹے اور بہت سیاہ ہوتے ہیں ساق لمبی اور اس پر بہت سے پتے اور تیز کان٘ٹے ہوتے ہیں ساق کے سر پر ایک چیز ہوتی ہے بڑے اناز کے برابر جس کا رن٘گ زرد ہوتا ہے بیچ طولانی اور جو سے پڑے ہوتے ہیں جڑ میں سرخی کی جھلک ہوتی ہے اور یہ چیپ دار ہوتی ہے مطلق حرشف سے یہی مراد ہے.
حَرْشَف
ایک روئیدگی ج وپتھر یلی زمین اور پانی والی جگہوں میں ہوتی ہے اس کی دو قسمیں ہیں بُستانی اور جنگلی پستانی کی ڈالیاں کاہو کی ڈالیوں کی طرح ہوتی ہیں پتُوں کی شکل بھی کاہو کے پتُوں کی سی ہوتی ہے اس کا رنْگ سیاہی مائل ہوتی ہے ، پتَوں ک وپکا کر کھاتے ہیں حرشف جنگلی کی کئی قسمیں ہوتی ہیں ، جیسے حرشف صغیر ، حرشف کیبر .
حَرِیش
ایک مفروضہ جانور جو بکری کے بچے کی مانند ہوتا ہے اس کے سر پر ایک سینگ ہوتا ہے ، گین٘ڈا ، کرگدن .
ہَر شَبے گویَم کہ فَردا تَرک اِیں سَودا کُنَم باز چُوں فَردا شَوَد اِمروز را فَردا کُنَم
(فارسی شعر بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر رات کو کہتا ہوں کہ کل اس جنون سے باز آئوں گا مگر جب کل آتی ہے پھر آج کو کل پر ٹال دیتا ہوں ؛ ٹال مٹول کرنے والاکامیاب نہیں ہوتا ، جو کام کرنا ہو فوراً کرنا چاہیے نیز کسی عادت کو ترک کرنا بہت مشکل ہوتا ہے
حَدِیثِ حَسَن
(حدیث) وہ حدیث جس کے راوی صدق و امانت میں مشہور ہوں لیکن حدیث صیح کے راوی سے حفظ و یاد میں کم ہوں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (harsh)
harsh
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔