تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْکَت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْکَت کَرْنا کے معانیدیکھیے

حَرْکَت کَرْنا

harkat karnaaहरकत करना

مادہ: حَرَکَت

موضوعات: عوامی

حَرْکَت کَرْنا کے اردو معانی

  • جن٘بش کرنا ، ہِلنا جُلنا.
  • حائل ہونا ؛ دخل دینا ، روکنا ، رُکاوٹ پیدا کرنا.
  • کُوچ کرنا ، روانہ ہونا ، چلنا.
  • گردش کرنا.
  • بُرا کام کرنا ، غیر شائستہ عمل کرنا ؛ شرارت کرنا.
  • جِماع کرنا ، ہم بِستر ہونا.
  • زنا کرنا ؛ وقفہ کرنا.
  • کوئی ایسا کام کرنا جو اپنی شان کے خلاف ہو.
  • ۔۱۔ہلنا۔ جنبش کرنا۔ چلنا۔ ۲۔کوئی برا کام کرنا۔ ۳۔(عو) حرج کرنا۔ نقصان کرنا۔ وقفہ کرنا۔ ۴۔کوئی ایسا کام کرنا جو اپنی شان کے خلاف ہو۔

English meaning of harkat karnaa

  • do a mischief, act improperly
  • move, act, work
  • having intercourse
  • departing, taking leave
  • intruding

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْکَت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْکَت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone