تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْکَتِ مَذْبُوحی" کے متعقلہ نتائج

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا سوچنا

آگا پِیچھا دیکھنا

آگا پِیچھا لینا

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْکَتِ مَذْبُوحی کے معانیدیکھیے

حَرْکَتِ مَذْبُوحی

harkat-e-mazbuuhiiहरकत-ए-मज़बूही

اصل: عربی

وزن : 212222

حَرْکَتِ مَذْبُوحی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) ذبح کئے ہوئے جانور کی حرکت
  • (اصطلاح) چوں کہ ذبح کیے ہوئے جانور کی حرکت، بہت تھوڑی اور بے فائدہ ہوتی ہے، اس لئے اس کا استعمال تھوڑی سی حرکت کے لئے، جو عالم بے اختیاری میں ہو، کرتے ہیں
  • (مجازاً) لاحاصل جد وجہد، جو بے اختیاری کی حالت میں کی جائے، اضطراری حرکت، بے فائدہ ہاتھ پاؤں مارنا

English meaning of harkat-e-mazbuuhii

Noun, Feminine

  • (Lexical) movement of a slaughtered animal
  • (Metaphorically) a useless movement

हरकत-ए-मज़बूही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़बह किए हुए जानवर की हरकत, बलि दिये हुए जानवर की हरकत
  • (पारिभाषिक) चूँकि जानवर की उस समय की हरकत बहुत थोड़ी और निरर्थक होती है इसलिए उसका प्रयोग थोड़ी सी हरकत के लिए जो विवश्ता की दशा में हो करते हैं
  • (लाक्षणिक) व्यर्थ प्रयत्न, जो विवशता की हालत में की जाये, प्रतिवर्त क्रिया, व्यर्थ हाथ-पाँव मारना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْکَتِ مَذْبُوحی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْکَتِ مَذْبُوحی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone