تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْجَہ" کے متعقلہ نتائج

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ دینا

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْجَہ کے معانیدیکھیے

حَرْجَہ

harjaहर्जा

اصل: فارسی

وزن : 22

حَرْجَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نقصان کا تدارک، نقصان کا معاوضہ (جو کوئی شخص کسی کو دے)، ہرجانہ
  • خلل، نقصان، رکاوٹ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہَرجَہ

تاوان، ہرجانہ، زر نقصان، معاوضہ، بدل

ہَرزَہ

پودا جو بوئی ہوئی فصل کے ساتھ خود بخود اگے، جڑی بوٹی، خود رو گھاس پھوس، پودا جو کسی کام کا نہ ہو

English meaning of harja

Noun, Masculine

  • compensation
  • damages, indemnity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words