تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَرجَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرجَہ کے معانیدیکھیے
ہَرجَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تاوان، ہرجانہ، زر نقصان، معاوضہ، بدل
- نقصان، خسارہ
- ہرج، مضائقہ
English meaning of harja
ہَرجَہ کے مترادفات
ہَرجَہ کے قافیہ الفاظ
ہَرجَہ سے متعلق دلچسپ معلومات
ہرجہ اول مفتوح دوم ساکن۔ اردو والوں نے’’ہرج‘‘ پر ہائے ہوز بڑھا کر بنا لیا ہے، لیکن اس کے معنی محض ’’نقصان‘‘ کے ہیں، مالی نقصان یا وقت کا نقصان۔ یہ لفظ نہ فارسی میں ہے نہ عربی میں، لیکن اردو میں ہمیشہ ہائے ہوز سے لکھا جاتا ہے، الف سے نہیں۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَرجَہ)
ہَرجَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔