تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرِ گُن" کے متعقلہ نتائج

ہَرِ گُن

وشن جی کی خصوصیتیں ، بھگوان کی خوبیاں

گُن گُن

آہستہ آہستہ گانا یا پڑھنا، بھنبھناہٹ، اپنے آپ باتیں کرنا، ناک میں بولنا

ہَرِ بول

(ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق) خدا کا نام لے (جب کوئی مرنے لگے تو اسے کہتے ہیں)

ہَرِ دَوار

(رک : ہر مع تحتی الفاظ و تراکیب) شمالی ہند کی ایک مشہور تیرتھ گاہ ، دیوتاؤں کا مسکن ، وہ مقدس مقام جہاں کا مندر خاص شہرت رکھتا ہے ۔

ہَرِ مِلنا

بھگوان کا مِلنا ، بھگوان سے رابطہ ہونا ۔

ہَرِ بَھگَت

وشنو کی پرستش کرنے والا ، پجاری

ہَرِ جَس

رک : ہریش

ہَرِ ہانْکنا

(طنزاً) بھگوان کا نام لینا ۔

ہَرِ بول ہَر

(ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق) خدا کا نام لے ، یہ نہیں ہوسکتا جو تو کہتا ہے

ہَرِ بَھجنا

وشن جی کی پوجا کرنا ، وشنو کا بھجن کرنا ، (ہندوؤں کے) خدا کا نام لینا ، مالا جپنا ۔

ہَرِ چَرچا

وشن جی کے متعلق نیز مذہبی گفتگو

ہَرِ جی

مہادیو جی کو عزت سے پکارنے کا لقب ۔

ہَرِ وانی

وشنو یا ہری کی آواز ، آسمانی آواز ، دیوتاؤں کا جواب

ہَرِ دَواری

ہردوار (رک) سے منسوب ؛ تیرتھ پر جانے والا ۔

ہَرِ کو بَھجنا

بھگوان کی پوجا کرنا ، عبادت کرنا ۔

ہَرِ کو جَپنا

بھگوان کو یاد کرنا ، وشن جی کا نام لینا ، پوجا کرنا ۔

ہَرِ دیشوَ ر

رام جی کا ایک لقب ۔

ہَرِ بَھج ہَر بَھج

بھگوان کی پوجا کر ۔

گُن ہار

گُن والا ، خوبیوں والا.

گُن تَرَن٘گ

(موسیقی) ماہر سازندہ ، ماہر بجانے والا.

گُن چھان٘ڈْنا

خوبیاں چھوڑ دینا ، گُن بیان نہ کرنا

ہَرِ کا داس

رک : ہرداس ؛ غلام ، خدمت گار ۔

گُن بَھرے ہونا

خوبیوں کا حامل ہونا (کسی میں) خوبیوں کا موجود ہونا، ہنرمند ہونا، خوبیوں والا ہونا، (طنزاً) عیبوں والا ہونا، ہنر ہونا، خوبیاں ہونا

ہَر گُن پُورے

ہر کام میں دخل

ہَرِ کا نام جَپنا

مہادیو کی پوجا کرنا ، بھگوان کو یاد کرنا ۔

ہَرِ کا بَھجَن کَرنا

رک : ہر کا نام جپنا

ہَرِ کا نام لے

(ہنود) بھگوان کو یاد کر ، تو جیسے کہتا ہے یوں نہیں ہے (قائل کے قول کا رد ہے)

ہَرِ کی پیڑی

ہر دوار (رک) کا ایک نام ؛ ہندوؤں کا مقدس تیرتھ ؛ ہردوار کے قریب ۔

ہَرِ کی پُوڑی

رک : ہر کی پیڑی ؛ ہر دوار ۔

بان٘س گُن بَسور چَمار گُن آدھور

بان٘س کی خوبی جنگل میں اور چمار کی خوبی چمڑے کے گودام میں ظاہر ہوتی ہے، ہر چیز اپنی اپنی جگہ ہر اچھی معلوم ہوتی ہے

چَودَہ گُن نِدھان

جس میں ہر قسم کی اچّھی خاصیتیں پائی جائیں ، نہایت اعلیٰ انسان

گُن سَن٘گھار

علم و دانش کی آرائش ، خلاصۂ خوبی ، خوبی کا نچوڑ.

ہَرِ کے نام کا بَھجَن کَرنا

بھگوان کو یاد کرنا ۔

گُن میں پُورا ہونا

فن میں ماہر ہونا ، اُستادِ فن ہونا ، کاملِ فن ہونا.

سَب گُن پُورے کَون کَہے لَن٘ڈُورے

رک : سب گُن بھری میری لاڈو ، کون کہے لنڈُوری.

پیٹ میں گُن بَھرے ہونا

۔(عو) باطن میں شرارت ہونا۔ (فقرہ) بظاہر تم میں کَسر نہیں اچھّی اور بہت اچھی ہو اگر پیٹ میں کچھ اور گن نہ بھرے ہوں۔

سَب گُن پُورے کوئی نَہ کَہے لَن٘ڈُورے

رک : سب گُن بھری میری لاڈو ، کون کہے لنڈُوری.

دِل میں گُن بَھرے ہونا

بہت جوہر ہونا ؛ شرارت کرنے میں طاق ہونا .

سَب گُن بَھری میری لاڈو ، کُون کَہے لَن٘ڈُوری

شیخی خور عورت کے متعلق کہتے ہیں کہ اس میں خُوبیاں ہیں خامی کوئی نہیں

ہَر فَن مَولا، ہَر گُن اَدُھورا

ہَنْس گُن پاوے تیوَر لاگے

بہت ناشکرگزار شخص ہے

سَب گَن اَدُھورے ، کوئی گُن نَہ پُورے

کسی میں کوئی خامی رہ جائے تو اس شخص کی بابت کہتے ہیں .

ہَرِ کا نام سَت ہے سَت بولو مُکت ہے

(ہندوؤں کے) خدا کا نام سچ ہے اور سچ بولنے میں نجات ہے (ایک فقرہ جس کا استعمال کچھ ہندو ذاتوں میں مُردے کو لے جاتے وقت کیا جاتا ہے) ۔

گُنِیا تو گُن کَہے، نِر گُنِیا دیکھ گِھنائے

عقل مند آدمی عقل کی باتیں کرتا ہے اور نالائق آدمی اس سے دور بھاگتا ہے، بے وقوف کو عقل مند کی بات بری لگتی ہے

جَیسے ہَر گُن گائے تَیسے گال بَجائے

دونوں حالتوں میں یکساں رہے.

جَیسے ہَر گُن گائے وَیسے پَھل پائے

جیسا کیا تھا ویسا پایا.

گُن

اچھی عادت یا خصلت، وصف، صفت، جوہر، خوبی، کمال، مدح و ثنا، توصیف و تعریف

گُن گُن کَرنا

گنگنانا ؛ بھنبھنانا .

گُن کار

بہت سی خوبیوں والا، صاحبِ ہنر، ہنر مند.

گُن مان

وہ جس میں اچھی خاصیتیں یا خوبیاں ہوں ، جسے کوئی ہنر آتا ہو ؛ نیک ، صالح ؛ ماہر ، صنّاع ؛ عالم ، اُستاد ؛ ذہن اور ہوشیار آدمی ، بے عیب انسان ؛ نیک آدمی ، گننی

سُن گُن

خفیہ اطلاع، خبر

چَو گُن

رک : چوگنا .

شُبھ گُن

اچھی عادتیں، نیک خصائل.

گُن اَوگُن

عیب وہنر، خوبی اور بُرائی

دو گُن

دُوگنا، دوچند‏، بہت

چَنْدْر گُن

چان٘د کی صفات والا ؛ خوبصورت پیارا.

گُن پَکَڑنا

ہنر مند ہونا ، باشعور ہونا ، خوبی ، نیک یا ہنر وغیرہ اختیار کرنا.

گُن دِکھانا

ہنر دکھانا ، کمال دکھانا ، مہارت کا مظاہرہ کرنا.

گُن گِنْنا

گُن گانا ، کارنامے بیان کرنا.

گُن مانْنا

احسان ماننا، شکر گذار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرِ گُن کے معانیدیکھیے

ہَرِ گُن

hari-gunहरि-गुन

ہَرِ گُن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وشن جی کی خصوصیتیں ، بھگوان کی خوبیاں
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of hari-gun

Noun, Masculine

  • the qualities of Vishṇu, the divine attributes or excellences

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرِ گُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرِ گُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words