تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرْف زَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْف زَن کے معانیدیکھیے
وزن : 212
جمع: حَرْفْ زَنَاْں
حَرْف زَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- بولنے والا، باتیں کرنے والا
- اعتراض کرنے والا، نُکتہ چین
شعر
مجھے یاد ہے مرے دل ربا وہ زمانہ شہرت عشق کا
تھے رقیب دونوں پہ حرف زن تجھے یاد ہو کہ نہ یاد ہو
سخن کریے تو ہووے حرف زن یوں
بس اب منہ موند لے میں نے سنا ہے
کر میرؔ اس زمیں میں اور اک غزل تو موزوں
ہے حرف زن قلم بھی اب طبع بھی ادھر ہے
English meaning of harf-zan
हर्फ़-ज़न के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- बात करने वाला, बोलने वाला
- आपत्ति करने वाला, आलोचक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَرْف زَن)
حَرْف زَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔