تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْف اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

جاوِید

جاوداں، دائم، ہمیشہ رہنے والا، دوامی

جاوِداں

دوامی، ہمیشہ، سدا، ہمیشہ رہنے والا، دائم

جاوِدانی

ہمیشہ رہنے والا، دوامی، مدامی، ابدی، ہمیشگی

جاوِدانہ

دائمی، دوامی، ازلی طور پر، ابدی طور پر، دائمی طور پر

جاوِیدَگی

بمیشگی، بقا، ہمیشہ رہنا.

زِنْدَۂ جاوید

اَمَر، ہمیشہ کے لیے زِندہ، نہ مرنے والا

عُمْرِ جاوید

سَعادَتِ جاوید

دائمی برکت یا بھلائی

سَرائے جاوید

ہمیشہ کی جگہ، اگلا جہان

عالَمِ جاوِید

عالمِ آخرت، دوسری دنیا جو بے زوال ہے

خوابِ جاوید

دائمی یا ہمیشہ کی نیند، موت

حَیاتِ جاوید

دَولَتِ جاوید

ہمیشَہ رہنے والا مال و زر ، انانہ ، پیش قمیت املاک

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْف اُٹْھنا کے معانیدیکھیے

حَرْف اُٹْھنا

harf uThnaaहर्फ़ उठना

محاورہ

مادہ: حَرْف

موضوعات: طب

حَرْف اُٹْھنا کے اردو معانی

  • پڑھا جانا، پڑھنے میں آنا، شناخت میں آنا
  • چھپائی میں حرف کا ابھرنا
  • حرف دور ہونا، اس طرح حرف کا الگ ہونا کہ کاغذ پر نشان نہ رہے

हर्फ़ उठना के हिंदी अर्थ

  • पढ़ा जाना, पढ़ने में आना, पहचान में आना
  • छपाई में अक्षर का उभरना
  • अक्षर दूर होना, इस तरह अक्षर का अलग होना कि काग़ज़ पर चिन्ह न रहे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْف اُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْف اُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone