تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْف پَکَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

جُمْلَگی

(جملہ کا مزید علیہ) تمام، عمومیت

مِیر جُمْلَگی

میر جملہ (رک) کا اسم کیفیت ۔

اَمِیر جُمْلَگی

ہندوستان کے قدیم مسلمان سلاطین کے زمانے میں شاہی کے کل شعبوں کی نگرانی کا منصب

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْف پَکَڑْنا کے معانیدیکھیے

حَرْف پَکَڑْنا

harf paka.Dnaaहर्फ़ पकड़ना

محاورہ

مادہ: حَرْف

موضوعات: عوامی

حَرْف پَکَڑْنا کے اردو معانی

  • عبارت یا بیان میں غلطی پکڑنا، ٹوکنا، نُکتہ چینی کرنا

English meaning of harf paka.Dnaa

  • criticize

हर्फ़ पकड़ना के हिंदी अर्थ

  • वाक्य या कथन में कोई ग़लती पकड़ना, टोकना, आलोचना करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْف پَکَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْف پَکَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone