تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرْفِ زیرِ لَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْفِ زیرِ لَب کے معانیدیکھیے
حَرْفِ زیرِ لَب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ بات جو منْھ ہی منْھ میں کہی ہو، وہ بات جو اتنی آہستہ ہو کہ سُنائی نہ دے
شعر
وہ اپنی خلوت جاں سے پکارتا ہے مجھے
میں چاہتا ہوں اسے حرف زیر لب کی طرح
ہم حرف زیر لب تھے ہمیں کون روکتا
لفظوں کے تم نے جال بچھائے تو اٹھ گئے
یہاں نہیں ہے یہ دستور گفتگو عرفانؔ
فغاں سنے نہ کوئی حرف زیر لب کیا ہے
English meaning of harf-e-zer-e-lab
Noun, Masculine
- words which are at the tip of the tongue but are left unspoken, a whispered word
हर्फ़-ए-ज़ेर-ए-लब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह बात जो मन ही मन में कही हो, वह बात जो इतनी आहिस्ता हो कि सुनाई ना दे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَرْفِ زیرِ لَب)
حَرْفِ زیرِ لَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔