تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْفِ عِلَّت" کے متعقلہ نتائج

غُرْبَت

وطن سے دوری، سفر، پردیس، مسافرت

غُرْبَت زَدَہ

گھر بار چھوڑ کر پردیس میں بسا ہوا، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، مہاجر

غُرْبَت دِیدَہ

وہ شخص جو شہر اور وطن سے دور ہو .

غُرْبَت پَسَنْد

وطن سے دُوری کو پسند کرنے والا ، مسافرت کا شوقین .

غُرْبَت اَنْدَرْ وَطَن

(تصوّف) وہ حالت جب انسان صفاتِ خدا میں محو ہو کر صفاتِ بشری سے علیحدہ ہو جاتا ہے

غُرْبَت نَصِیب

جس کی قسمت میں پردیس ہو، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، جو ہمیشہ وطن کے باہر رہتا ہو، جو ہمیشہ اپنے اہل و عیال سے دور رہے

غُرْبَت زَدَگی

دَشْتِ غُرْبَت

بے سروسامانی کی حالت، پردیس، غریب الوطنی، مسافرت کا جنگل

شامِ غُرْبَت

مسافرت كی شام، وہ شام جو وطن سے دوری كے عالم میں آئے كنایۃً: مصیبت كا عالم، بے كسی كی شام

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْفِ عِلَّت کے معانیدیکھیے

حَرْفِ عِلَّت

harf-e-'illatहर्फ़-ए-'इल्लत

اصل: عربی

وزن : 2222

موضوعات: قواعد

Roman

حَرْفِ عِلَّت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قواعد) وہ لفظ، جو کسی امر کا سبب ظاہر کرے، جیسے: کیوں کہ، اس لئےکہ، تا کہ وغیرہ
  • (قواعد) وہ حرف، جو کسی حرف صحیح کو متحرک کرے، ا، و، ی میں سے کوئی ایک: مصونہ، (ا، و، ی، جب کسی لفظ میں دوسرے حرف کے مابعد آئیں تو حرف علت ہو جاتےہیں)

Urdu meaning of harf-e-'illat

  • (qavaa.id) vo lafz, jo kisii amar ka sabab zaahir kare, jaiseh kyo.n ki, is li.e ki, taa ki vaGaira
  • (qavaa.id) vo harf, jo kisii harf-e-sahiih ko mutaharrik kare, e,-o- ya me.n se ko.ii ekah miso na, (e,-o- ya, jab kisii lafz me.n duusre harf ke maabaad aa.e.n to harf-e-illat ho jaate hai.n

English meaning of harf-e-'illat

Noun, Masculine

  • vowel, a weak letter or a long vowel (i.e.ا, or و, or ی )

हर्फ़-ए-'इल्लत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (क़वाइद) वो शब्द जो किसी क्रिया का कारण प्रकट करे, जैसे : क्योंकि, इस लिए कि, ताकि आदि
  • उर्दू में अलिफ़, वाव और ये, हिंदी में ‘स्वर', इंगलिश में ‘वावेल', इसके तीन अक्षर हैं वाओ, अलिफ़ और या

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غُرْبَت

وطن سے دوری، سفر، پردیس، مسافرت

غُرْبَت زَدَہ

گھر بار چھوڑ کر پردیس میں بسا ہوا، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، مہاجر

غُرْبَت دِیدَہ

وہ شخص جو شہر اور وطن سے دور ہو .

غُرْبَت پَسَنْد

وطن سے دُوری کو پسند کرنے والا ، مسافرت کا شوقین .

غُرْبَت اَنْدَرْ وَطَن

(تصوّف) وہ حالت جب انسان صفاتِ خدا میں محو ہو کر صفاتِ بشری سے علیحدہ ہو جاتا ہے

غُرْبَت نَصِیب

جس کی قسمت میں پردیس ہو، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، جو ہمیشہ وطن کے باہر رہتا ہو، جو ہمیشہ اپنے اہل و عیال سے دور رہے

غُرْبَت زَدَگی

دَشْتِ غُرْبَت

بے سروسامانی کی حالت، پردیس، غریب الوطنی، مسافرت کا جنگل

شامِ غُرْبَت

مسافرت كی شام، وہ شام جو وطن سے دوری كے عالم میں آئے كنایۃً: مصیبت كا عالم، بے كسی كی شام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْفِ عِلَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْفِ عِلَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone