تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرْفِ غَلَط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْفِ غَلَط کے معانیدیکھیے
حَرْفِ غَلَط کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ حرف جو تحریر میں غلط لکھا گیا ہو اور اسے مٹا دیا جائے
شعر
کس واسطے لکھا ہے ہتھیلی پہ مرا نام
میں حرف غلط ہوں تو مٹا کیوں نہیں دیتے
ہم حقیقت ہیں تو تسلیم نہ کرنے کا سبب
ہاں اگر حرف غلط ہیں تو مٹا دو ہم کو
تم ہمیں حرف غلط کہہ کے مٹا بھی نہ سکے
اب بھی ہر لب پہ سر بزم ہے چرچا اپنا
English meaning of harf-e-Galat
Noun, Masculine
- the erroneous word in writing which is erased
हर्फ़-ए-ग़लत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह अक्षर जो अशुद्ध हो और जिसका मिटाना अनिवार्य हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَرْفِ غَلَط)
حَرْفِ غَلَط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔