تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْف بَنانا" کے متعقلہ نتائج

حَرْف بَنانا

حرف کو درست کرنا یا باقاعدہ بنانا، چھاپے کے پتھر یا پلیٹ پر حرف کی شکل کو درست کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْف بَنانا کے معانیدیکھیے

حَرْف بَنانا

harf banaanaaहर्फ़ बनाना

محاورہ

مادہ: حَرْف

  • Roman
  • Urdu

حَرْف بَنانا کے اردو معانی

  • حرف کو درست کرنا یا باقاعدہ بنانا، چھاپے کے پتھر یا پلیٹ پر حرف کی شکل کو درست کرنا
  • حرف کھودنا (نگینے یا پتّھر وغیرہ پر)
  • حرف بدلنا، تحریف کرنا
  • غلط کو صحیح کرنا
  • خوشخط لکھنا، اچھی طرح لکھنا
  • حرف لکھنے کا مشق کرنا
  • کسی دستاویز میں ہیرا پھیری کرنا

Urdu meaning of harf banaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • harf ko darust karnaa ya baaqaaydaa banaanaa, chhaape ke patthar ya pleT par harf kii shakl ko darust karnaa
  • harf khodnaa (nagiine ya patthাra vaGaira par
  • harf badalnaa, tahriif karnaa
  • Galat ko sahii karnaa
  • KhoshKhat likhnaa, achchhii tarah likhnaa
  • harf likhne ka mashq karnaa
  • kisii dastaavez me.n heraapherii karnaa

English meaning of harf banaanaa

  • to alter letters or words, to insert a letter
  • to alter or tamper with (a writing or document)
  • to write well or carefully
  • to cast letters
  • to correct someone's writing
  • to indite

हर्फ़ बनाना के हिंदी अर्थ

  • अक्षर को सही करना या नियमानुकूल बनाना, छापे के पत्थर या प्लेट पर अक्षर की शक्ल को ठीक करना
  • अक्षर खोदना (नगीने या पत्थर आदि पर)
  • अक्षर बदलना, अक्षरों में परिवर्तन करना
  • ग़लत को सही करना
  • स्पष्ट, सुंदर और अच्छा लिखना, अच्छी तरह लिखना, सुंदर अक्षर लिखना
  • अक्षर लिखने का अभ्यास करना
  • किसी दस्तावेज़ में जाल के लिए फेरफार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرْف بَنانا

حرف کو درست کرنا یا باقاعدہ بنانا، چھاپے کے پتھر یا پلیٹ پر حرف کی شکل کو درست کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْف بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْف بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone