تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرَکَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرَکَت کے معانیدیکھیے
حَرَکَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)
- گردش، چال، رفتار
- ایک جگہ سے دوسری جگہ انتقالِ مکانی (قیام و ثبات کی ضد)
- اعراب، زبر و زیر یا پیش، ماترا
- کام، فعل، امر، عمل، کرنی، کردار، ارتکاب، کرتب
- سرگرمی، عمل (جمود اور بے عملی کی ضد)
- تقصیر، خطا، قصور، جرم، جرم صغیرہ، بد اطواری
- نقصان، ضرر
- گناہ ، اپرادھ، کھوٹ
- سفر، کوچ، چلت پھرت، آمد و رفت، جیسے: ہرکت میں برکت
- روک، مزاحمت
- بد فعلی، زنا
- دھڑکن، تڑپ، اضطراب
- ناپسندیدہ بات، ناشائستہ فعل و عمل، بے جا کام، ناشائستہ امر
- جماع، صحبت داری
شعر
منیرؔ اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہے
کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ
English meaning of harakat
हरकत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गतिविधि, कार्यकलाप, गति, गायक द्वारा गायन को प्रभाव शाली बनाना
- वह स्पंदन या कंपन जो क्रियाशीलता तथा सजीवता का सूचक हो। जैसे-अभी नब्ज में हरकत है।
- हिलना-डोलना। गति। चाल।
- एराब, ज़बर, ज़ेर या पेश
- क़सूर, जुर्म , ज़ना , बद फ़ाली , रोक, मुज़ाहमत , नुक़्सान, ज़रर, गुनाह, खोट , सफ़र, कोच
- काम, फे़अल, अमर, अमल
- गर्दिश, चाल
- चलित फुरत, आमद-ओ-रफ़त, एक जगह से दूओसरी जगह इंतिक़ाल-ए-१ मकानी (क़ियाम-ओ-सबात की ज़िद)
- जुंबिश, हिलना (सुकून की ज़िद )
- दे. ‘हरकत’ शुद्ध वही है, परंतु यह भी बोलते हैं।
- नापसंदीदा बात, नाशाइस्ता फे़अल-ओ-अमल
- शरारत; बुरा काम; करतूत
- सरगर्मी, अमल (जमूद और बे अमली की ज़िद )
- चेष्टा; गति; हिलना-डोलना।
حَرَکَت کے مترادفات
حَرَکَت کے متضادات
حَرَکَت سے متعلق محاورے
حَرَکَت کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَرَکَت)
حَرَکَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔