تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرارَت" کے متعقلہ نتائج

سَیف

تلوار، تیغ، لمبی تلوار

صَیْف

گرمی، گرمی کا موسم

صیفی

موسم گرما کے متعلق

سَیف قَلَم

ہے باک ، صاف گو قلم میں تلوار کی تیزی رکھنے والا .

سَیف دودَم

دودھاری تلوار

سَیف بان

وہ ہوائی جس کے ساتھ تلوار لٹکا دیتے ہیں

سَیفِ سَلْطَنَت

مرادَ : وزارتِ دفاع محکمۂ حرب و ضرب .

سَیْف زَبان

وہ شخص جس کلام میں اثر ہو ، جس کی بات میں تاثیر ہو ، ایسا شخص جس کی کہی ہوئی بات پُوری ہوتی ہو .

سَیف بازی

(سیف بازی) پھکیتی ؛ تلوار چلانے کا کرتب یا تلوار کی جنگ

سَیف زَباں

سَیف خانی

ایک وضع کی جُوتی پاپوش .

سَیفِ ابْرُو

تلوار نما ابرو بھریں جو تلوار کا روپ اور اثر رکھتی ہوں .

سَیْف زَبانی

زبان کا تلوار کی طرح چلنا زبان میں تلوار کا سا اثر ہونا ، سیف زبان ہونا ، سیف زبان کی خاصیت .

سَیف بَیانی

پُر اثر گُفتگو ، تقریر کی تیزی .

سَیفِ زَباں

جس زبان میں تلوار جیسی کاٹ ہو جو بہت تیز بولے، جو دل کو چبھنے والی باتیں کرے، زبان دراز

سَیفِ اِلٰہی

اللہ کی تلوار ؛ مراد : حضرت امام حسین کی تلوار .

سَیف بھینکْنا

تلوار چلانا ، وار کر نا .

سَیفُ الْجِبار

تین ستاروں کے ایک مجوعے کا نام جو کبۃ الجبار یعنی جوزا کے حلقہ میں شامل ہے .

سَیفی قَص

(حیوانیات) ایک بڑی ہڈی ایک شمشیر نما لمبی باریک مینڈک کی پشت پر ہوتی ہے

سَیفی چَلْنا

سیفی کے عمل کا اثر ہونا ، سیفی کا کار گر ہونا .

سَیفی پَڑھنا

سیفی کاعمل کرنا ، دعائے سیفی کا وِرد کرنا .

سَیفی پھیرْنا

سَیفی بھیرْنا

دعائے سیفی کا تسبیح پر وِرد کرنا ، کسی کا وظیفہ پڑھنا کسی کے نام کی مالا جپنا .

سَیفُ الْمُلُوک

سَیف تو پَٹ پَڑی تھی پَر نِیمْچَہ کاٹ کَر گَیا

جس پر بھروسا تھا اس سے تو کام نہ نِکلا بلکہ ایک ادنیٰ وسیلے سے نِکل آیا ؛ جس سے اُمید نہ تھی اُس سے مطلب برآری ہوئی

سَیف تو پَٹ پَڑی تھی مَگَر نِیمْچَہ کاٹ کَر گَیا

جس پر بھروسا تھا اس سے تو کام نہ نِکلا بلکہ ایک ادنیٰ وسیلے سے نِکل آیا ؛ جس سے اُمید نہ تھی اُس سے مطلب برآری ہوئی

سَیفی پَڑھوانا

سیفی کا عمل کرانا .

سَیفی اُلَٹ جانا

سیفی کے عمل کا بگڑا جانا یا تاثیر کا برعکس ہونا .

سَیفی اُلَٹ پَڑْنا

سیفی کے عمل کا بگڑا جانا یا تاثیر کا برعکس ہونا .

مَغْرِب صَیف

(جغرافیہ) وہ مغربی منطقہ جہاں سارا سال گرمی کا موسم ہوتا ہے ۔

رَونَقِ سَیف

تلوارَ کی آب

اَہْل سَیف

تیغ زنی کے ماہر ، تلوار کے دھنی ، فوجی یا سپاہی

سِیدھی سَیف

سیدھی تلوار جس میں خم نہیں ہوتا ، سروہی .

جامِعُ السَّیف وَالْقَلَم

جو فن حرب کا ماہر بھی ہو اور صاحب علم بھی ہو .

صاحِبِ سَیف و قَلَم

تلوار اور قلم دونوں کی دھنی ، جو بہادر جنگجو بھی ہو اور شاعر و انشا پرداز بھی

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرارَت کے معانیدیکھیے

حَرارَت

haraaratहरारत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً

حَرارَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گرمی، آنچ، تپش

    مثال - بارش نہ ہونے کی صورت میں موسم کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے

  • بخار کی ابتدائی کیفیت، ہلکا بخار
  • گرمی کا درجۂ اعتدال، جسمانی گرمی
  • غصہ، طبیعت کا کھولاؤ، طیش
  • جذبہ، جوش، ولولہ، شرگرمی اس قول کی روشنی میں ہمیں اس حرارت کی وجہ سمجھ میں آگئی جو دل مسلم میں ۱۹۴۰ ع اور ۱۹۴۷ کے درمیان پیدا ہوئی تھی

شعر

English meaning of haraarat

Noun, Feminine

हरारत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गर्मी, आँच, तपन

    उदाहरण - बारिश न होने की सूरत में मौसम का दर्जा-ए-हरारत बढ़ जाता है

  • बुख़ार की आरंभिक अवस्था, हल्का बुख़ार
  • ताप, गर्मी, हल्का बुख़ार, जोश, ग़ुस्सा
  • गु़स्सा, स्वभाव का खौलाव, क्रोध
  • भावना, आवेश, उमंग, दौड़-धूप इस कथन के प्रकाश में हमें इस ताप का कारण समझ में आ गया जो मुस्लिमों के दिल में 1940 ईस्वी और 1947 के बीच पैदा हुई थी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone