تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرارَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرارَت کے معانیدیکھیے
حَرارَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
گرمی، آنچ، تپش
مثال - بارش نہ ہونے کی صورت میں موسم کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے
- بخار کی ابتدائی کیفیت، ہلکا بخار
- گرمی کا درجۂ اعتدال، جسمانی گرمی
- غصہ، طبیعت کا کھولاؤ، طیش
- جذبہ، جوش، ولولہ، شرگرمی اس قول کی روشنی میں ہمیں اس حرارت کی وجہ سمجھ میں آگئی جو دل مسلم میں ۱۹۴۰ ع اور ۱۹۴۷ کے درمیان پیدا ہوئی تھی
شعر
ایک بوسہ ہونٹ پر پھیلا تبسم بن گیا
جو حرارت تھی مری اس کے بدن میں آ گئی
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا
اتنی سردی ہے کہ میں بانہوں کی حرارت مانگوں
رت یہ موزوں ہے کہاں گھر سے نکلنے کے لیے
English meaning of haraarat
हरारत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
गर्मी, आँच, तपन
उदाहरण - बारिश न होने की सूरत में मौसम का दर्जा-ए-हरारत बढ़ जाता है
- बुख़ार की आरंभिक अवस्था, हल्का बुख़ार
- ताप, गर्मी, हल्का बुख़ार, जोश, ग़ुस्सा
- गु़स्सा, स्वभाव का खौलाव, क्रोध
- भावना, आवेश, उमंग, दौड़-धूप इस कथन के प्रकाश में हमें इस ताप का कारण समझ में आ गया जो मुस्लिमों के दिल में 1940 ईस्वी और 1947 के बीच पैदा हुई थी
حَرارَت کے مترادفات
حَرارَت سے متعلق محاورے
حَرارَت کے قافیہ الفاظ
حَرارَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَرارَت)
حَرارَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔