تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرارَتِ مَخْفی" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَمِر

ہمیشہ رہنے والا، دائم قائم

مُسْتَمِر خانَہ

(برقیات) وہ خانہ (سیل) جس میں ایلمونیم کلورائید اور کاربن ہوتا ہے اور مینگینس ڈائی آکسائیڈ سے گھرا ہوتا ہے (Constant Cell) ۔

مُسْتَمِرَّہ

ہمیشہ جاری و ساری، مستقل، دائمی، پختہ (عموماً قاعدہ، اُصول عادت وغیرہ کے لیے مستعمل)

مُسْتَمِرُ الْحَیات

دائمی زندگی رکھنے والا ، ہمیشہ زندہ رہنے والا ؛ (نباتیات) دوامی ۔

مُسْتَمِرُ النِّظام

جس کا نظام دائمی ہو ، پائدار اور مستقل نظام رکھنے والا ، دائمی نظام والا ۔

مُسْتَمِراً

مستقلاً ، ہمیشہ کے لیے ، مستقل بنیادوں پر ۔

مُسْتَمِر کَرْنا

مضبوط کرنا ، پائدار بنانا ؛ مستقل کرنا ۔

وُجُودِ مُستَمِر

وجودِ دائمی ؛ وجودِ پیوستہ ؛ مراد : خدا کی ذات ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرارَتِ مَخْفی کے معانیدیکھیے

حَرارَتِ مَخْفی

haraarat-e-maKHfiiहरारत-ए-मख़्फ़ी

وزن : 121222

موضوعات: طبیعیات

  • Roman
  • Urdu

حَرارَتِ مَخْفی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طبیعیات) حرارت کی وہ مقدار، جو کسی ٹھوس شے کو اس کے پگھلاؤ کے نقطے پر مائع میں تبدیل کرنے یا کسی مائع شے کو اس کے نقطۂ جوش پر بخارات میں تبدیل کرنے کے لئے درکار ہو

Urdu meaning of haraarat-e-maKHfii

  • Roman
  • Urdu

  • (tabiiayaat) haraarat kii vo miqdaar, jo kisii Thos shaiy ko is ke pighlaa.o ke nuqte par maa.e me.n tabdiil karne ya kisii maa.e shaiy ko is ke nuqta-e-josh par buKhaaraat me.n tabdiil karne ke li.e darkaar ho

English meaning of haraarat-e-maKHfii

Noun, Feminine

  • latent heat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْتَمِر

ہمیشہ رہنے والا، دائم قائم

مُسْتَمِر خانَہ

(برقیات) وہ خانہ (سیل) جس میں ایلمونیم کلورائید اور کاربن ہوتا ہے اور مینگینس ڈائی آکسائیڈ سے گھرا ہوتا ہے (Constant Cell) ۔

مُسْتَمِرَّہ

ہمیشہ جاری و ساری، مستقل، دائمی، پختہ (عموماً قاعدہ، اُصول عادت وغیرہ کے لیے مستعمل)

مُسْتَمِرُ الْحَیات

دائمی زندگی رکھنے والا ، ہمیشہ زندہ رہنے والا ؛ (نباتیات) دوامی ۔

مُسْتَمِرُ النِّظام

جس کا نظام دائمی ہو ، پائدار اور مستقل نظام رکھنے والا ، دائمی نظام والا ۔

مُسْتَمِراً

مستقلاً ، ہمیشہ کے لیے ، مستقل بنیادوں پر ۔

مُسْتَمِر کَرْنا

مضبوط کرنا ، پائدار بنانا ؛ مستقل کرنا ۔

وُجُودِ مُستَمِر

وجودِ دائمی ؛ وجودِ پیوستہ ؛ مراد : خدا کی ذات ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرارَتِ مَخْفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرارَتِ مَخْفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone