تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرامی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرامی کے معانیدیکھیے
حَرامی کے اردو معانی
صفت
- حرام کا، حرام سے منسوب، حرام سے متعلق
- مفت خور، کام چور
- شریر، بدذات، ولد الزنا
- چور، سارق، ڈاکو، قزَاق
- وہ انڈہ جو مرغی ازخود دے
- ایک قسم کی گالی
شعر
یہ حرامی ہیں غریبوں کے رقیب
ہیں ملازم سب کے سب سرکاریاں
دے رہے ہیں جس کو توپوں کی سلامی آدمی
کیا کہوں تم سے کہ ہے کتنا حرامی آدمی
میری فریاد و فغاں سن کر حرامی نے کہا
یہ اسی الو کے پٹھے بومؔ کی آواز ہے
English meaning of haraamii
हरामी के हिंदी अर्थ
حَرامی کے مترادفات
حَرامی کے متضادات
حَرامی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَرامی)
حَرامی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔