تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرام کے معانیدیکھیے
حَرام کے اردو معانی
صفت، مذکر
- نامناسب، ناشاسئتہ، ناروا، ممنوع
- ناجائز (اولاد وغیرہ)
- حرمت والا، بزرگ، محترم، قابل تعظیم
- شرعی طور پر ناجائز، خلافِ شرع، حلال کی ضد
- ناپاک، نجس، پلید
- زنا، بد کاری، برے کام، ناجائز کام، ایسے کام جن کا کرنا گناہ ہے
شعر
انسان کے لہو کو پیو اذن عام ہے
انگور کی شراب کا پینا حرام ہے
ساقی ہمیں قسم ہے تری چشم مست کی
تجھ بن جو خواب میں بھی پئیں مے حرام ہو
جو اور کچھ ہو تری دید کے سوا منظور
تو مجھ پہ خواہش جنت حرام ہو جائے
English meaning of haraam
Adjective, Masculine
- excluded
- haram, forbidden, prohibited, wrong, spurious, illegitimate, unlawful
- inviolable, sacred, venerable, inviolate
- unlawful act, wrongdoing, fornication, adultery
हराम के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- अनुचित, अशिष्ट, जो वैध न हो, निषिद्ध
- अवैध (संतान इत्यादि)
- सम्मान वाला, संत, आदरणीय, आदर करने योग्य
- धर्मशास्त्र की दृष्टि से अवैध, धर्मशास्त्र के अनुसार निषिद्ध, हलाल का विलोम
- नापाक, अपवित्र, जो बाह्य या आंतरिक दृष्टि से (अस्थायी या स्थायी रूप से) अपवित्र हो
- दुष्कर्म, व्यभिचार, बुरे काम, अवैध काम, ऐसे काम जिनका करना गुनाह है
حَرام کے مترادفات
حَرام کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَرام)
حَرام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔