تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرام کا مال گَلے میں اَٹْکے" کے متعقلہ نتائج

گَلے کا ہار بَنْنا

ہر وقت ساتھ رہنا، چمٹے رہنا.

گلے کا ہار

ہار جو گلے میں پہنا جائے

گَرْدَن کا ہار بَنْنا

محبوب ہو جانا ، گلے کا ہار ہونا .

گلے کا ہار رہنا

سر رہنا، پیچھا نہ چھوڑنا

گلے کا ہار رکھنا

ایسا ہمدم بنانا کہ عمر بھر جدا نہ ہو

بَنْدَر کے گَلے میں موتِیوں کا ہار

نا اہل یا نا قدرے کو کوئی اعلیٰ چیز مل جانے کی صورت حال

گَلے کا ہار ہونا

pursue persistently

گَلے کا ہار بَنانا

ہر وقت ساتھ رکھنا.

گلے کا ہار ہو جانا

طوق گلو بن جانا، گلوگیر ہو جانا

جھانسی گَلے کی پھانسی ، دَتْیا گَلے کا ہار ، لَلَت پُور نَہ چھوڑْیے جَب تَک مِلے اُدھار

ان شہروں کے متعلق لوگوں کے خیالات یہ ہیں کہ شہر جھان٘سی گلے کی پھان٘سی کی مانند ہے یعنی پیچھا چھڑانا مشکل ہے اور دتیا بہت محبت کرنے والا ہے اور للت پور کو اس وقت تک نہیں چھوڑنا چاہیے جب تک وہاں ادھار ملتا رہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرام کا مال گَلے میں اَٹْکے کے معانیدیکھیے

حَرام کا مال گَلے میں اَٹْکے

haraam kaa maal gale me.n aTkeहराम का माल गले में अटके

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

حَرام کا مال گَلے میں اَٹْکے کے اردو معانی

  • حرام کھانے والوں کا انجام برا ہوتا ہے.

Urdu meaning of haraam kaa maal gale me.n aTke

  • Roman
  • Urdu

  • haraam khaane vaalo.n ka anjaam buraa hotaa hai

हराम का माल गले में अटके के हिंदी अर्थ

  • हराम खाने वालों का परिणाम बुरा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَلے کا ہار بَنْنا

ہر وقت ساتھ رہنا، چمٹے رہنا.

گلے کا ہار

ہار جو گلے میں پہنا جائے

گَرْدَن کا ہار بَنْنا

محبوب ہو جانا ، گلے کا ہار ہونا .

گلے کا ہار رہنا

سر رہنا، پیچھا نہ چھوڑنا

گلے کا ہار رکھنا

ایسا ہمدم بنانا کہ عمر بھر جدا نہ ہو

بَنْدَر کے گَلے میں موتِیوں کا ہار

نا اہل یا نا قدرے کو کوئی اعلیٰ چیز مل جانے کی صورت حال

گَلے کا ہار ہونا

pursue persistently

گَلے کا ہار بَنانا

ہر وقت ساتھ رکھنا.

گلے کا ہار ہو جانا

طوق گلو بن جانا، گلوگیر ہو جانا

جھانسی گَلے کی پھانسی ، دَتْیا گَلے کا ہار ، لَلَت پُور نَہ چھوڑْیے جَب تَک مِلے اُدھار

ان شہروں کے متعلق لوگوں کے خیالات یہ ہیں کہ شہر جھان٘سی گلے کی پھان٘سی کی مانند ہے یعنی پیچھا چھڑانا مشکل ہے اور دتیا بہت محبت کرنے والا ہے اور للت پور کو اس وقت تک نہیں چھوڑنا چاہیے جب تک وہاں ادھار ملتا رہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرام کا مال گَلے میں اَٹْکے)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرام کا مال گَلے میں اَٹْکے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone