تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلے کا ہار بَنانا" کے متعقلہ نتائج

گَلے کا ہار بَنانا

ہر وقت ساتھ رکھنا.

گَلے کا ہار ہونا

گَلے کا ہار بَنْنا

ہر وقت ساتھ رہنا، چمٹے رہنا.

گَلے کا تَعْوِیذ بَنانا

گلے کا ہار بنانا، ہمزاد بنانا، ہر وقت ساتھ رکھنا، گلے کا طوق بنا کر ساتھ رکھنا، جان کے برابر یا جان کے ساتھ رکھنا، جدا نہ ہونے دینا

بَنْدَر کے گَلے میں موتِیوں کا ہار

نا اہل یا نا قدرے کو کوئی اعلیٰ چیز مل جانے کی صورت حال

جھانسی گَلے کی پھانسی ، دَتْیا گَلے کا ہار ، لَلَت پُور نَہ چھوڑْیے جَب تَک مِلے اُدھار

ان شہروں کے متعلق لوگوں کے خیالات یہ ہیں کہ شہر جھان٘سی گلے کی پھان٘سی کی مانند ہے یعنی پیچھا چھڑانا مشکل ہے اور دتیا بہت محبت کرنے والا ہے اور للت پور کو اس وقت تک نہیں چھوڑنا چاہیے جب تک وہاں ادھار ملتا رہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلے کا ہار بَنانا کے معانیدیکھیے

گَلے کا ہار بَنانا

gale kaa haar banaanaaगले का हार बनाना

محاورہ

گَلے کا ہار بَنانا کے اردو معانی

  • ہر وقت ساتھ رکھنا.

गले का हार बनाना के हिंदी अर्थ

  • हरवक़त साथ रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلے کا ہار بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلے کا ہار بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words