تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَرا بَھرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرا بَھرا کے معانیدیکھیے
وزن : 1212
موضوعات: بشریات
ہَرا بَھرا کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - صفت
- ۱۔ (i) سرسبز و شاداب ، ترو تازہ (باغ وغیرہ کے لیے) ، ُپربہار ۔
- (ii) بہت گھنا ، پتوں سے ڈھکا ہوا نیز خوش نما ۔
- ۲۔ (مجازاً) (مکان کے لیے) آباد ۔
- ۳۔ (انسان کے لیے) صاحبِ اولاد ، اہل و عیال والا
- ۴۔ خوش و خرم نیز مالا مال (انسان کے لیے) ۔
English meaning of haraa-bharaa
Sanskrit, Hindi - Adjective
- fruitful, green, luxuriant, lush, prosperous, happy, thriving
हराभरा के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - विशेषण
- हरियाली से युक्त, हरियाली से भरा हुआ
- प्रफुल्ल, प्रसन्न
- समृद्ध, संपन्न
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَرا بَھرا)
ہَرا بَھرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔