تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرا بَھرا" کے متعقلہ نتائج

بَیابان

صحرا، ریگستان، بے آب و گیاہ خطہ

بَیابانی

بیابان سے منسوب، جنْگل کا، جنگلی، جنْگل میں پھرنے پھرانے والا

بَیابان گَرد

جنْگلوں میں پھرنے والا، وہ شخص جس کا کہیں ٹھکانہ نہ ہو

بَیابان قُدْس

بیت المقدس کا جنْگل

بَیابان نَوَرْد

جنْگلوں میں پھرنے والا، وہ شخص جس کا کہیں ٹھکانہ نہ ہو

بَیابانِ مَرْگ

وہ شخص جو غربت میں مرے اور اس کا کوئی پرسان حال نہ ہو، بیکسی اور کسمپرسی کی حالت میں مرنے والا.

ہُو کا بَیابان

سنسان اور ویران جگہ ۔

عَرُوسانِ بَیابان

لدوا اونٹ

جَنْگَل بَیابان

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرا بَھرا کے معانیدیکھیے

ہَرا بَھرا

haraa-bharaaहराभरा

وزن : 1212

موضوعات: بشریات

ہَرا بَھرا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • ۱۔ (i) سرسبز و شاداب ، ترو تازہ (باغ وغیرہ کے لیے) ، ُپربہار ۔
  • (ii) بہت گھنا ، پتوں سے ڈھکا ہوا نیز خوش نما ۔
  • ۲۔ (مجازاً) (مکان کے لیے) آباد ۔
  • ۳۔ (انسان کے لیے) صاحبِ اولاد ، اہل و عیال والا
  • ۴۔ خوش و خرم نیز مالا مال (انسان کے لیے) ۔

شعر

English meaning of haraa-bharaa

Sanskrit, Hindi - Adjective

  • fruitful, green, luxuriant, lush, prosperous, happy, thriving

हराभरा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • हरियाली से युक्त, हरियाली से भरा हुआ
  • प्रफुल्ल, प्रसन्न
  • समृद्ध, संपन्न

ہَرا بَھرا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرا بَھرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرا بَھرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone