تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر روز روزِ عِید ہَر شَب شَبِ بَرات" کے متعقلہ نتائج

شَب بَرات

ماہ شعبان كی چودھویں اور پندرھویں تاریخ كی درمیانی رات (بعض لوگوں كے عقائد كے مطابق خدا كے حكم سے اس رات عمر كا حساب اور تقسیم رزق كا كام ہوتا ہے اس شب كو لوگ آتش بازی چھوڑتے اور بعض لوگ روٹی حلوے پر بزرگوں كا فاتحہ كر كے تقسیم كرتے ہیں) یہ خوشی كا تہوار ہے

شَب بَرات كا چاند

(عور) ماہِ شعبان

شَب بَرات كا گَھڑا

مسلمانوں میں رسم ہے كہ شب برات كے دن مُردوں كا فاتحہ پڑھ كر مسكینوں كو كھانا كھلاتے ہیں

رات شَبِ بَرات

رات کا خوشگوار ہونا ، رات کا باعث مسرت ہونا .

ہَر روز روزِ عِید ہَر شَب شَبِ بَرات

رک : ہر شب شب برات الخ ۔

دِن عِید رات شَبِ بَرات

ہر وقت خوشی اور عیش و آرام ہونے کے موقع پر مستعمل، رات دن عیش و نشاط

ہَر شَب شَبِ بَرات ہے ہَر روز روزِ عِید

زندگی مزے سے گزرتی ہے، ہر وقت عیش ہی عیش ہے

دِن روزِ عِید رات شَبِ بَرات

ہر وقت خوشی اور عیش و آرام ہونے کے موقع پر مستعمل، رات دن عیش و نشاط

ہَر دِن عِید ہَر رات شَبِ بَرات

رک : ہر شب شبِ برات الخ ۔

نائِیوں کی بَرات میں سَب ٹھاکُر ہی ٹھاکُر

رک : نائی کی برات میں سب ہی ٹھاکر ۔

نائی کی بَرات میں سَب ہی ٹھاکُر

وہاں مستعمل ہے جہاں ہر شخص کام کرنے کو اپنی امتیازی حیثیت سے پست سمجھتا ہو ، اپنے گھر یا قوم میں سب عزت دار ہوتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر روز روزِ عِید ہَر شَب شَبِ بَرات کے معانیدیکھیے

ہَر روز روزِ عِید ہَر شَب شَبِ بَرات

har roz roz-e-'iid har shab shab-e-baraatहर रोज़ रोज़-ए-'ईद हर शब शब-ए-बरात

ہَر روز روزِ عِید ہَر شَب شَبِ بَرات کے اردو معانی

  • رک : ہر شب شب برات الخ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر روز روزِ عِید ہَر شَب شَبِ بَرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر روز روزِ عِید ہَر شَب شَبِ بَرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words