تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہر جیسے کو تیسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہر جیسے کو تیسا کے معانیدیکھیے
ہر جیسے کو تیسا کے اردو معانی
- سیر کو سوا سیر، بد ذات کے لئے بد ذات، شریر کے لئے شریر مل ہی جاتا ہے یعنی 'جیسے کو تَیسا'
- جیسا کوئی ہوتا ہے ویسا ہی اُسے مل جاتا ہے
- جو جیسا ہو اس کے ساتھ ویسا ہی سلوک کرنا چاہیئے، جو جسیا کرتا ہے اسے ویسا ہی پھل ملتا ہے، جو جیسا ہوتا ہے اسے دوسرے بھی ویسے ہی دکھائی دیتے ہیں
हर जैसे को तैसा के हिंदी अर्थ
- सेर को सवा सेर, नीच एवं अधम के लिए नीच एवं अधम, दुष्ट के लिए दुष्ट मिल ही जाता है अर्थात जैसे को तैसा
- जैसा कोई होता है वैसा ही उसे मिल जाता है
- जो जैसा हो, उसके साथ वैसा ही व्यवहार करना चाहिए, जो जैसा करता है, उसे वैसा ही फल मिलता है, जो जैसा होता है, उसे दूसरे भी वैसे ही दिखाई देते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہر جیسے کو تیسا)
ہر جیسے کو تیسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔