تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر حال" کے متعقلہ نتائج

ہَر حال

ہر طرح، ہر صورت میں، ہر چند، بہرکیف

ہَر حال میں

ہَر حال میں ہَر طَرَح

۔بہرحال ۔ ہر صورت میں۔ ہر چند ۔بہرکیف۔ ہر دفعہ ۔ہمیشہ۔ ہر وقت۔

ہَر حال میں خُوش رَہنا

آرام اور تکلیف دونوں میں خوش رہنا ، ہر صورت میں خوش رہنا ۔

ہَیں مَرد وہی پُورے جو ہَر حال میں خُوش ہَیں

مرد وہی ہے جو تکالیف کی پروا نہ کرے ، مرد کامل وہی ہے جو ہر حال میں خوش رہے ؛ نظیر اکبر آبادی کا مصرع (پورے ہیں وہی مرد ، جو ہر حال میں خوش ہیں) تقدیم تاخیر کے ساتھ بطور ضرب المثل مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر حال کے معانیدیکھیے

ہَر حال

har-haalहर-हाल

وزن : 221

ہَر حال کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل متعلق، واحد

  • ہر طرح، ہر صورت میں، ہر چند، بہرکیف

شعر

English meaning of har-haal

Persian, Arabic - Adverb, Singular

  • in every condition, state

हर-हाल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण, एकवचन

  • हर तरह, हर सूरत में, हर चंद

ہَر حال کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر حال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر حال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words