تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَر گَہہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر گَہہ کے معانیدیکھیے
ہَر گَہہ کے اردو معانی
- قانون وضع کرتے وقت ابتدا میں یہ الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں جو سابقہ حالات کی طرف اشارہ کرتے ہیں ۔
- ہر جگہ ؛ ہمیشہ
- (عور) ہر گز
- جب ، جس وقت ، جس حال میں ، جس گھڑی ؛ جبکہ ۔
- چونکہ ، جیساکہ ، از بس کہ ، حقائق کے پیش نظر آگاہ کیا جاتا ہے کہ (اہم اعلانات یا اسناد میں لکھا جاتا ہے اور عموماً اعلان کا محرک بیان کیا جاتا ہے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَر گَہہ)
ہَر گَہہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔