تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر گاہ" کے متعقلہ نتائج

ہَر گاہ

ہروقت، جس وقت، ہرلمحہ، ہرآن

ہَر گاہ کِہ

رک : ہرگاہ/گہہ ۔

ہَر گاہ و بے گاہ

وقت بے وقت ، گھڑی بے گھڑی ۔

گاؤ گاہ گاہ ، ماہی ہَر ماہ ، بُز ہَر پَگاہ

طبیبوں کا قول ہے کہ گائے کا گوشت کبھی کبھی مچھلی مہینے میں ایک بار اور بکری کا گوشت ہر روز کھانا چاہیے.

ہَر گَہہ

(عور) ہر گز

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر گاہ کے معانیدیکھیے

ہَر گاہ

har gaahहर गाह

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

ہَر گاہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (عور) ہر گز
  • ہروقت، جس وقت، ہرلمحہ، ہرآن
  • جب ، جس وقت ، جس حال میں ، جس گھڑی ؛ جبکہ ۔
  • قانون وضع کرتے وقت ابتدا میں یہ الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں جو سابقہ حالات کی طرف اشارہ کرتے ہیں ۔
  • ہر جگہ ؛ ہمیشہ
  • چونکہ ، جیساکہ ، از بس کہ ، حقائق کے پیش نظر آگاہ کیا جاتا ہے کہ (اہم اعلانات یا اسناد میں لکھا جاتا ہے اور عموماً اعلان کا محرک بیان کیا جاتا ہے)

Urdu meaning of har gaah

  • Roman
  • Urdu

  • (avir) hargiz
  • haravqat, jis vaqt, haralamhaa, haraan
  • jab, jis vaqt, jis haal me.n, jis gha.Dii ; jabki
  • qaanuun vazaa karte vaqt ibatidaa me.n ye alfaaz istimaal ki.e jaate hai.n jo saabiqa haalaat kii taraf ishaaraa karte hai.n
  • har jagah ; hamesha
  • chuu.nki, jaisaa ki, az basaqi, haqaayaq ke peshe nazar aagaah kiya jaataa hai ki (aham a.ilaanaat ya asnaad me.n likhaa jaataa hai aur umuuman a.ilaan ka muharrik byaan kiya jaataa hai)

English meaning of har gaah

Adverb

  • whenever, since, whereas

हर गाह के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • हर समय, जिस समय, हर पल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَر گاہ

ہروقت، جس وقت، ہرلمحہ، ہرآن

ہَر گاہ کِہ

رک : ہرگاہ/گہہ ۔

ہَر گاہ و بے گاہ

وقت بے وقت ، گھڑی بے گھڑی ۔

گاؤ گاہ گاہ ، ماہی ہَر ماہ ، بُز ہَر پَگاہ

طبیبوں کا قول ہے کہ گائے کا گوشت کبھی کبھی مچھلی مہینے میں ایک بار اور بکری کا گوشت ہر روز کھانا چاہیے.

ہَر گَہہ

(عور) ہر گز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone