تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر چَہ گِیرِید مُختَصَر گِیرِید" کے متعقلہ نتائج

مَعْمُورَہ

بستی، آبادی، علاقہ، قصبہ، قریہ، مراد: دنیا

معمورۂ جاں

دنیا کے خوبصورت اور آباد علاقے، دنیا کے لذت بخش مقامات

مَعْمُورَۂ جَہاں

دنیا کے آباد علاقے ؛ مراد : آبادی ۔

مَعْمُورَۂ دُنیا

ساری دنیا ، دنیا کی تمام آبادی ؛ مراد : دنیا

مَعْمُورَۂ عالَم

رک معمورہء دنیا .

مَعْمُورَۂ ظُلْمات

مراد : غیر آباد علاقہ ۔

مَعْمُورَۂ ہَسْتی

دنیا ، کائنات

مَعْمُورَۂ اِحْساس

احساس کرنے کی جگہ ، سوچنے کا مقام ؛ مراد : جذبات ۔

مَعْمُورات

زراعاتی زمین، کاشت شدہ زمین

مامُورَۃ

بہت بچے پیدا کرنے والا جانور.

مامُورِیَّت

۱۔ کسی کام یا عہدہ پر مامور ہونا.

مَعْمُورِیَت

آبادی ، چہل پہل ، رونق ، استحکام ۔

مَہامِ مامُورَہ

تفویض کیے گئے اہم کام ، وہ کام جن کا حکم دیا گیا ہو ، مفوضہ بڑے کام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر چَہ گِیرِید مُختَصَر گِیرِید کے معانیدیکھیے

ہَر چَہ گِیرِید مُختَصَر گِیرِید

har cha giiriid muKHtasar giiriidहर च गीरीद मुख़्तसर गीरीद

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہَر چَہ گِیرِید مُختَصَر گِیرِید کے اردو معانی

  • (فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) تھوڑی سی چیز پر قناعت کرو ، زیادہ کی ہوس نہ کرو ؛ وہ کام اپنے ذمے لو جو آسانی سے کر سکو

Urdu meaning of har cha giiriid muKHtasar giiriid

  • Roman
  • Urdu

  • (faarsii kahaavat urduu me.n mustaamal) tho.Dii sii chiiz par qanaaat karo, zyaadaa kii havas na karo ; vo kaam apne zimme lo jo aasaanii se kar sako

हर च गीरीद मुख़्तसर गीरीद के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में मुस्तामल) थोड़ी सी चीज़ पर क़नाअत करो, ज़्यादा की हवस ना करो , वो काम अपने ज़िम्मे लो जो आसानी से कर सको

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْمُورَہ

بستی، آبادی، علاقہ، قصبہ، قریہ، مراد: دنیا

معمورۂ جاں

دنیا کے خوبصورت اور آباد علاقے، دنیا کے لذت بخش مقامات

مَعْمُورَۂ جَہاں

دنیا کے آباد علاقے ؛ مراد : آبادی ۔

مَعْمُورَۂ دُنیا

ساری دنیا ، دنیا کی تمام آبادی ؛ مراد : دنیا

مَعْمُورَۂ عالَم

رک معمورہء دنیا .

مَعْمُورَۂ ظُلْمات

مراد : غیر آباد علاقہ ۔

مَعْمُورَۂ ہَسْتی

دنیا ، کائنات

مَعْمُورَۂ اِحْساس

احساس کرنے کی جگہ ، سوچنے کا مقام ؛ مراد : جذبات ۔

مَعْمُورات

زراعاتی زمین، کاشت شدہ زمین

مامُورَۃ

بہت بچے پیدا کرنے والا جانور.

مامُورِیَّت

۱۔ کسی کام یا عہدہ پر مامور ہونا.

مَعْمُورِیَت

آبادی ، چہل پہل ، رونق ، استحکام ۔

مَہامِ مامُورَہ

تفویض کیے گئے اہم کام ، وہ کام جن کا حکم دیا گیا ہو ، مفوضہ بڑے کام ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر چَہ گِیرِید مُختَصَر گِیرِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر چَہ گِیرِید مُختَصَر گِیرِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone