تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَقِیَّت" کے متعقلہ نتائج

پُھوہڑ

بے سلیقہ

پُھوہڑی

رک : پھوہڑی معنی۲، ۳ ۔

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَنبیری، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَقِیَّت کے معانیدیکھیے

حَقِیَّت

haqiyyatहक़िय्यत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَقَّ

حَقِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صداقت، سچائی، حق پر مبنی ہونا (مقابل بطلان)
  • جائداد، املاک
  • حقداری، استحقاق، (کس چیز پر) حق ہونا
  • (کاشت کاری) زمین یا مالکانہ قبضہ، حق قبضہ یا ملکیت

English meaning of haqiyyat

Noun, Feminine

हक़िय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वास्तविकता, यथार्थ, वास्तव
  • स्वामित्व, संपत्ति
  • अधिकार, स्वत्व (किसी सामग्री या चीज़ पर )
  • (कृषि) ज़मीन या मालकाना अधिकार, मिल्कियत

حَقِیَّت کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَقِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَقِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone