تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَقِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَقِیر کے معانیدیکھیے
حَقِیر کے اردو معانی
صفت
-
مبتذل، ذلیل، خوار، اوچھا
مثال - عام طور پر پسماندہ طبقات کو حقیر نظروں سےدیکھا جاتا ہے
- ادنیٰ، معمولی، غیر اہم، بے مایہ، بے قدر و قیمت
- دبلا، لاغر، غیر پسندیدہ، برا
- کلمۂ انکسار (جو بطور عجز و انکسار متکلم خود اپنے لیے بجائے الفاظ ”میں“، ”میرے“، ”مجھ“ کے استعمال کرتا ہے)
- بہت ہی کم، تھوڑی (مقدار یا تعداد)
شعر
الجھتے رہنے میں کچھ بھی نہیں تھکن کے سوا
بہت حقیر ہیں ہم تم بڑی ہے یہ دنیا
لوگ تجھ کو حقیر سمجھیں گے
حد سے زائد بھی انکسار نہ کر
جن کو دولت حقیر لگتی ہے
اف وہ کتنے امیر ہوتے ہیں
English meaning of haqiir
Adjective
-
mean, low, contemptible, despicable
Example - Aam taur par pasmanda tabqat ko haqir nazar se dekha jata hai
- insignificant, contemptible, abject, base
- little, thin, weak
- least, little (quantity, etc.)
हक़ीर के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
घटिया, तुच्छ, तिरस्कृत, ओछा
उदाहरण - आम तौर पर पसमांदा तबक़ात को हक़ीर नज़र से देखा जाता है
- साधारण, मामूली, महत्त्वहीन
- दुबला, कमज़ोर, अप्रिय, बुरा
- विनय अथवा विनम्रता का वाक्य (जो नम्रता और विनयशीलता के रूप में वक्ता स्वयं अपने लिए "में", "मेरे", "मुझ" जैसे शब्दों की जगह प्रयोग करता है)
- बहुत ही कम, थोड़ी (मात्रा या संख्या)
حَقِیر کے مترادفات
حَقِیر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَقِیر)
حَقِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔