تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَقِیر" کے متعقلہ نتائج

اَصْغَرْ

چھوٹا، سب سے چھوٹا، اکبر کی ضد

اَصْغَرِ مَعْصُوم

innocent Asghar-allusion

شِرْکِ اَصْغَر

چھوٹا شرک .

کَلْبِ اَصْغَر

(ہیئت) ستاروں کے روشن مجموعے الجبّار کے قریب واقع دو ستاروں کا مجموعہ ، س کا سب سے روشن ستارہ شعریٰ شامی کہلاتا ہے اور یہ بھی کلبِ اکبر کے روشن ترین ستارے شعریٰ یا شعرائی یمانی کے نزدیک واقع ہے ، فارسی میں انہی دو ستاروں شعریٰ یمانی اور شعریٰ شامی کو دو خواہر یا برجِ جوزا کہتے ہیں.

عالَم اَصْغَر

تصوّف: جہان آب و گل، جہان مختصر، بہت چھوٹی دنیا، مراد: کائنات اور انسان اور انسانی جسم (اس حیثیت سے کہ اس کی ذات کائنات کا خلاصہ ہے

ماقِ اَصْغَر

بیرونی گوشۂ چشم ، دنبالہ ، بیرونی کویہ ، آنکھ کا باہر والا کویہ ، کنپٹی کی طرف کا کویہ .

حَدِّ اَصْغَر

(منطق) ہر قیاس میں تین حدیں ہوتی ہیں دو وہ جو نتیجے کا موضوع اور محمول ہوتی ہیں اور ایک وہ جس سے ان دونوں کوربط دیتے ہیں موضوع اور محمول کے طریق سے ہر ایک مقدمے میں موضوع نتیجہ کو حّدِ اصغر کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَقِیر کے معانیدیکھیے

حَقِیر

haqiirहक़ीर

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: حَقَرَ

Roman

حَقِیر کے اردو معانی

صفت

  • مبتذل، ذلیل، خوار، اوچھا

    مثال عام طور پر پسماندہ طبقات کو حقیر نظروں سےدیکھا جاتا ہے

  • ادنیٰ، معمولی، غیر اہم، بے مایہ، بے قدر و قیمت
  • دبلا، لاغر، غیر پسندیدہ، برا
  • کلمۂ انکسار (جو بطور عجز و انکسار متکلم خود اپنے لیے بجائے الفاظ ”میں“، ”میرے“، ”مجھ“ کے استعمال کرتا ہے)
  • بہت ہی کم، تھوڑی (مقدار یا تعداد)

شعر

Urdu meaning of haqiir

Roman

  • mubatzal, zaliil, Khaar, ochhaa
  • adnaa, maamuulii, Gair aham, bemaayaa, beqdar-o-qiimat
  • dublaa, laagar, Gair pasandiidaa, buraa
  • kalmaa-e-inkisaar (jo bataur ajuz-o-inkisaar mutakallim Khud apne li.e bajaay alfaaz men, mere, mujh ke istimaal kartaa hai
  • bahut hii kam, tho.Dii (miqdaar ya taadaad

English meaning of haqiir

Adjective

हक़ीर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घटिया, तुच्छ, तिरस्कृत, ओछा

    उदाहरण आम तौर पर पसमांदा तबक़ात को हक़ीर नज़र से देखा जाता है

  • साधारण, मामूली, महत्त्वहीन
  • दुबला, कमज़ोर, अप्रिय, बुरा
  • विनय अथवा विनम्रता का वाक्य (जो नम्रता और विनयशीलता के रूप में वक्ता स्वयं अपने लिए "में", "मेरे", "मुझ" जैसे शब्दों की जगह प्रयोग करता है)
  • बहुत ही कम, थोड़ी (मात्रा या संख्या)

حَقِیر کے مترادفات

حَقِیر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَصْغَرْ

چھوٹا، سب سے چھوٹا، اکبر کی ضد

اَصْغَرِ مَعْصُوم

innocent Asghar-allusion

شِرْکِ اَصْغَر

چھوٹا شرک .

کَلْبِ اَصْغَر

(ہیئت) ستاروں کے روشن مجموعے الجبّار کے قریب واقع دو ستاروں کا مجموعہ ، س کا سب سے روشن ستارہ شعریٰ شامی کہلاتا ہے اور یہ بھی کلبِ اکبر کے روشن ترین ستارے شعریٰ یا شعرائی یمانی کے نزدیک واقع ہے ، فارسی میں انہی دو ستاروں شعریٰ یمانی اور شعریٰ شامی کو دو خواہر یا برجِ جوزا کہتے ہیں.

عالَم اَصْغَر

تصوّف: جہان آب و گل، جہان مختصر، بہت چھوٹی دنیا، مراد: کائنات اور انسان اور انسانی جسم (اس حیثیت سے کہ اس کی ذات کائنات کا خلاصہ ہے

ماقِ اَصْغَر

بیرونی گوشۂ چشم ، دنبالہ ، بیرونی کویہ ، آنکھ کا باہر والا کویہ ، کنپٹی کی طرف کا کویہ .

حَدِّ اَصْغَر

(منطق) ہر قیاس میں تین حدیں ہوتی ہیں دو وہ جو نتیجے کا موضوع اور محمول ہوتی ہیں اور ایک وہ جس سے ان دونوں کوربط دیتے ہیں موضوع اور محمول کے طریق سے ہر ایک مقدمے میں موضوع نتیجہ کو حّدِ اصغر کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَقِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَقِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone