تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَقِیقی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَقِیقی کے معانیدیکھیے
حَقِیقی کے اردو معانی
صفت
- اصلی، حقیقت پر مبنی، واقعہ
- باطنی
- سگا، سگی، اپنا، اپنی
شعر
عورت کے خدا دو ہیں حقیقی و مجازی
پر اس کے لیے کوئی بھی اچھا نہیں ہوتا
حقیقی اور مجازی شاعری میں فرق یہ پایا
کہ وہ جامے سے باہر ہے یہ پاجامے سے باہر ہے
حقیقی عشق کی عشق مجازی پہلی منزل ہے
چلو سوئے خدا اے زاہدوں کوئے بتاں ہو کر
English meaning of haqiiqii
Adjective
- essential, certain
- genuine, bonafide, true, real, actual, just, accurate
- own
हक़ीक़ी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सच्चा, अस्ली, वास्तविक, यथार्थ, सगा, सगी, अपना अपनी, आध्यात्मिक, यथार्थ, खरा, सत्यता पर आधारित
حَقِیقی کے مترادفات
حَقِیقی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَقِیقی)
حَقِیقی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔