تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حق پسندی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حق پسندی کے معانیدیکھیے
وزن : 2122
دیکھیے: حَق پَسَن٘د
حق پسندی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- سچائی اور صداقت کو پسند کرنے والا، سچی بات کہنے والا، سچائی پسند، انصاف پسند
شعر
حق پسندی ہے بس متاع حیات
ہے یہی کائنات خوشیوں کی
حق پسندی نے کہاں چین دلوں کو بخشا
لوگ امید پہ آئے تھے سہارا کر کے
حق پسندی مزاج ہو جس کا
مفلسی اس کے گھر نہیں ہوتی
English meaning of haq-pasandii
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- the one who liked truth, truthfulness, justness
हक़-पसंदी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- सत्य को पसंद करना, सत्यप्रियता, न्यायप्रियता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حق پسندی)
حق پسندی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔