تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَق پَسَن٘د" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَق پَسَن٘د کے معانیدیکھیے
حَق پَسَن٘د کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- سچّائی کو پسند کرنے والا، سچ بات پر قائم رہنے والا
شعر
حق پسند حق آشنا ہو جائیے
آپ اپنا آئنہ ہو جائیے
حق پسند میرا دستور عمل
یعنی بک جانا مرا شیوہ نہیں
مقبولؔ کیا کریں کہ طبیعت ہے حق پسند
محظوظ ہونے والے نہیں داستاں سے ہم
English meaning of haq-pasand
हक़-पसंद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसे सत्य पसंद हो, सत्यनिष्ठ, जो सत्य और न्याय से प्यार करता है, सच्च बात पर क़ायम रहने वाला
حَق پَسَن٘د کے مترادفات
حَق پَسَن٘د کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَق پَسَن٘د)
حَق پَسَن٘د
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔