تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَق ناحَق" کے متعقلہ نتائج

خود داری

احساس ذات، عزت نفس کا پاس، تعین احساس ذات، ضبط، اپنے تئیں حرکات لغو سے محفوظ رکھنا، احترامِ ذات

خود نِگََہ داری

خود نگہدار کا اسم کیفیت، اپنی حفاظت آپ کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں حَق ناحَق کے معانیدیکھیے

حَق ناحَق

haq-naahaqहक़-नाहक़

وزن : 222

موضوعات: عوامی

Roman

حَق ناحَق کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل متعلق

  • ناحق، بے سبب، بلا وجہ، خواہ مخواہ، یوں ہی
  • مناسب و غیرمناسب پر غور و خوض کیے بنا، زبردستی، دھینگا دھینگی سے

Urdu meaning of haq-naahaq

  • naahaq, besabab, bala vajah, KhvaahmaKhvaah, yuu.n hii
  • munaasib-o-Gair munaasib par Gaur-o-Khauz ki.e banaa, zabardastii, dhiingaa dhiingii se

English meaning of haq-naahaq

Persian, Arabic - Adverb

  • right or wrong, fair means or foul, nolens-volens, per fas et nefas, wrongfully, unjustly, without cause or reason

हक़-नाहक़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण

  • बिना किसी कारण के, व्यर्थ
  • बिना उचित-अनुचित का विचार किए, ज़बरदस्ती, धींगा-धींगी से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خود داری

احساس ذات، عزت نفس کا پاس، تعین احساس ذات، ضبط، اپنے تئیں حرکات لغو سے محفوظ رکھنا، احترامِ ذات

خود نِگََہ داری

خود نگہدار کا اسم کیفیت، اپنی حفاظت آپ کرنے کا عمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَق ناحَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَق ناحَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone