تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَق کَہْنے سے اَحْمَق بیزار" کے متعقلہ نتائج

حَرِیف

مخالف

حَرِیفانَہ

حریف کا جیسا، حریف کی طرح، مخالفانہ، دشمنوں جیسا

حَرِیفی

ہمسری، مقابلہ

حَرِیفِ دَغَل

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں کشتی لڑنے والا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو لپیٹ کر حریف کے بائیں ہاتھ کی طرف کلائی کو پکڑتا ہے اور اپنا بایاں ہاتھ زمین پر ٹیک کو فوراً اپنے بائیں پیر کا پنجہ حریف کے بائیں پیر کے گٹّے کے اوپر جما کر ایک دم اپنی داہنی طرف مڑتا ہے

حَرِیفِ مُقابِل

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

رِوایَتی حَرِیف

اردو، انگلش اور ہندی میں حَق کَہْنے سے اَحْمَق بیزار کے معانیدیکھیے

حَق کَہْنے سے اَحْمَق بیزار

haq kahne se ahmaq bezaarहक़ कहने से अहमक़ बेज़ार

ضرب المثل

حَق کَہْنے سے اَحْمَق بیزار کے اردو معانی

  • بیوقوف سچّی بات سے ناراض ہوجاتا ہے

English meaning of haq kahne se ahmaq bezaar

  • the fool is offended at him who speaks the truth

हक़ कहने से अहमक़ बेज़ार के हिंदी अर्थ

  • मूर्ख सच्ची बात से नाराज़ हो जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَق کَہْنے سے اَحْمَق بیزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَق کَہْنے سے اَحْمَق بیزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone