تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنُومان بَیْٹَھک" کے متعقلہ نتائج

ہَنُومان

ہندو دیومالا میں بندر کی شکل کے دیوتا اور رام کی فوج کا سردار جس نے سیتاجی کی بازیابی کے لیے راون کی فوج سے جنگ کی تھی، ہندوؤں کا دیوتا

ہَنُومانی

ہنومان سے نسبت رکھنے والا ، ہنومان سے متعلق یا منسوب ، ہنومان کا ۔

ہَنُومان جی

(تعظیماً) ہندوؤں کے دیوتا ہنومان ۔

ہَنُومان مَت

(موسیقی) وہ طرز موسیقی جو ہنومان کے نام سے منسوب ہے اور جس کے چھے راگ اور ہر راگ کی پانچ راگنیاں اور آٹھ پتر ہوتے ہیں اور اس میں جوش و خروش کا پہلو نمایاں ہوتا ہے ۔

ہَنُومان بَیْٹَھک

ایک طرح کی ورزش یا کسرت جس میں ایک پیر کو پینترے کی طرح آگے بڑھاتے ہوئے اٹھتے بیٹھتے ہیں

ہَنُومان گَڑھی

وہ جگہ جس کو ہنومان سے نسبت ہو

ہَنُومانَ ڈَنڈ

(پہلوانی) ڈنڈ پیلنے کے ایک طریقے کا نام جو چار پائی کے چاروں پانو پر چاروں ہاتھ پیر پھیلا کر دائیں اور بائیں پہلوؤں پر باری باری زور دیتے ہوئے سانپ کے لہرانے کی وضع پر پیلے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنُومان بَیْٹَھک کے معانیدیکھیے

ہَنُومان بَیْٹَھک

hanumaan-baiThakहनुमान-बैठक

اصل: ہندی

وزن : 112122

ہَنُومان بَیْٹَھک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک طرح کی ورزش یا کسرت جس میں ایک پیر کو پینترے کی طرح آگے بڑھاتے ہوئے اٹھتے بیٹھتے ہیں

हनुमान-बैठक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक तरह की बैठक या कसरत जिसमें एक पैर को पैंतरे की तरह आगे बढ़ाते हुए उठते-बैठते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنُومان بَیْٹَھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنُومان بَیْٹَھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone