تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْستے بولتے" کے متعقلہ نتائج

ہنستے

ہنستے ہوئے ، ہنسی کی حالت میں ؛ خوشی سے ۔

ہَنستے ہوئے

ہنسی خوشی ، خوشی خوشی ؛ خوش ہو کر نیز ہنسنے کی حالت میں ۔

ہَنستے ہَنستے پیٹ میں بَل َپڑ گئے

اتنی ہنسی آئی کہ پیٹ دکھنے لگا، بہت ہنسی آئی، لوٹ پوٹ ہوگئے، ہنسی کے مارے بےتاب ہوگئے کی جگہ

ہَنستے ہَنستے

مسلسل ہنستے ہوئے ، بہت زیادہ ہنستے ہوئے ، ہنسنے کی حالت میں

ہَنستے بَستے

(لوگ وغیرہ) جو آباد اورخوش ہوں، خوش و خرم، آباد، شاد، پُررونق

ہَنْستے بولتے

خوش و خرم، شاد و آباد نیز پُررونق، چہل پہل والا،

ہَنستے کھیلتے

ہنستا کھیلتا کی جمع نیز مخفف، تراکیب میں مستعمل، ہنستے بولتے، مذاق کرتے کرتے، خوشی کے ساتھ

ہَنستے مُنھ سے

خوش خوش ؛ خندہ پیشانی سے ، ہنستے ہوئے ۔

ہَنستے گاتے

خوشی خوشی، موج مستی میں

ہَنستے کھیلتے دِن

خوشی کے دن ، خوشحالی کے دن ، اچھے دن ۔

ہَنستے گَھر بَستے ہَیں

رک : ہنستے ہی گھر بستے ہیں ۔

ہَنْستے ہَنْستے لوٹنا

ہنسی کے مارے گر گر پڑنا ، ہنسی سے لوٹ لوٹ جانا ، بہت ہنسنا ۔

ہَنْستے ہَنْستے لوٹ جانا

۔ فرط خندہ سے بیتاب ہوکر غلطاں ہوجانا۔؎

ہَنستے ہَنستے کَہہ اُٹھنا

مذاق مذاق میں سب کچھ سنا دینا ، بڑی سے بڑی بات مذاق میں کہہ دینا ۔

ہَنستے ہَنستے دُہرا ہونا

ہنسی کے مارے لوٹ پوٹ ہو جانا ؛ بے حد ہنسنا ۔

ہنستے ہو کچھ پڑا پایا ہے

جب کوئی بہت ہنس رہا ہو تو کہتے ہیں

ہَنستے بولتے کَٹنا

ہنسی خوشی بسر ہونا (بالعموم عمر یا وقت کے ساتھ مستعمل) ۔

ہَنستے ہَنستے لوٹ پوٹ ہو جانا

رک : ہنستے ہنستے لوٹ جانا ۔

ہَنْستے ہَنْستے اَنْتَڑِیوں میں بَل پَڑنا

laugh long and uncontrollably

ہَنْستے ہَنْستے پیٹ میں بَل پَڑنا

لوٹ پوٹ ہو جانا ؛ اس قدر ہنسنا کہ پیٹ دکھنے لگے ؛ بہت ہنسی آنا ۔

ہَنستے ہَنستے پیٹ میں بَل پَڑ جانا

have a side-splitting laughter, to be convulsed with laughter

ہَنستے ہی گَھر بَستے ہیں

۔(ھ)مثل ۔ ہنسی ہنسی میں کام بن جاتے ہیں ۔ باتوں باتوں میں مطلب نکل آیا کرتا ہے۔ اس مقام پر بولتے ہیں کہ کوی کسیپر ازراہ طنز خندہ زنی کررہا ہو۔؎

ہَنستے ہو، کُچھ پَڑا پایا ہے؟

بلا وجہ ہنسنے کے موقعے پر کہا جاتا ہے ، جب کوئی بلاوجہ ہنس رہا ہو تو برا مان کر کہتے ہیں کہ کیا مل گیا ہے جو ہنس رہے ہو

ہَنستے ٹھاکُر کھانستے چور، اِن دونوں کو آیا اور

حاکم کا ہر وقت ہنستے رہنا اور چور کی کھانسی دونوں خرابی کا باعث ہوتے ہیں

پیٹ میں ہَنْستے ہَنْستے بَل پَڑنا

to be convulsed with laughter

پَرائی پُھلّی پَر ہَنْستے ہَیں اَپنا ٹھینْٹ نَہِیں نِہارتے

دوسرے کے معمولی عیب پر نظر جاتی ہے اپنا بڑا سا عیب بھی نہیں دکھائی دیتا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْستے بولتے کے معانیدیکھیے

ہَنْستے بولتے

ha.nste-bolteहँसते-बोलते

اصل: ہندی

وزن : 22212

  • Roman
  • Urdu

ہَنْستے بولتے کے اردو معانی

صفت

  • خوش و خرم، شاد و آباد نیز پُررونق، چہل پہل والا،

فعل متعلق

  • خوش دلی سے، بات چیت کرتے ہوئے، ہنسی خوشی، مذاق کرتے ہوئے، دل لگی کے ساتھ، باتوں باتوں میں، بغیر کسی تکلیف کے، آسانی کے ساتھ

شعر

Urdu meaning of ha.nste-bolte

  • Roman
  • Urdu

  • Khush-o-Khurram, shaad-o-aabaad niiz purronaq, chahl pahal vaala,
  • Khush dillii se, baatachiit karte hu.e, hansii Khushii, mazaaq karte hu.e, dil lagii ke saath, baato.n baato.n men, bagair kisii takliif ke, aasaanii ke saath

English meaning of ha.nste-bolte

Adjective

  • cheerfully, merrily, laughing and talking

Adverb

  • happily, conversation, easily, without any pain and sorrow

हँसते-बोलते के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हंसना-बोलना, हर्षोल्लास, चहल-पहल, मज़ाक़ करते हुए, दिल-लगी के साथ

क्रिया-विशेषण

  • ख़ुश दिली से, बात-चीत करते हुए, हंसी ख़ुशी, बातों बातों में, बगै़र किसी तकलीफ़ के, आसानी के साथ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہنستے

ہنستے ہوئے ، ہنسی کی حالت میں ؛ خوشی سے ۔

ہَنستے ہوئے

ہنسی خوشی ، خوشی خوشی ؛ خوش ہو کر نیز ہنسنے کی حالت میں ۔

ہَنستے ہَنستے پیٹ میں بَل َپڑ گئے

اتنی ہنسی آئی کہ پیٹ دکھنے لگا، بہت ہنسی آئی، لوٹ پوٹ ہوگئے، ہنسی کے مارے بےتاب ہوگئے کی جگہ

ہَنستے ہَنستے

مسلسل ہنستے ہوئے ، بہت زیادہ ہنستے ہوئے ، ہنسنے کی حالت میں

ہَنستے بَستے

(لوگ وغیرہ) جو آباد اورخوش ہوں، خوش و خرم، آباد، شاد، پُررونق

ہَنْستے بولتے

خوش و خرم، شاد و آباد نیز پُررونق، چہل پہل والا،

ہَنستے کھیلتے

ہنستا کھیلتا کی جمع نیز مخفف، تراکیب میں مستعمل، ہنستے بولتے، مذاق کرتے کرتے، خوشی کے ساتھ

ہَنستے مُنھ سے

خوش خوش ؛ خندہ پیشانی سے ، ہنستے ہوئے ۔

ہَنستے گاتے

خوشی خوشی، موج مستی میں

ہَنستے کھیلتے دِن

خوشی کے دن ، خوشحالی کے دن ، اچھے دن ۔

ہَنستے گَھر بَستے ہَیں

رک : ہنستے ہی گھر بستے ہیں ۔

ہَنْستے ہَنْستے لوٹنا

ہنسی کے مارے گر گر پڑنا ، ہنسی سے لوٹ لوٹ جانا ، بہت ہنسنا ۔

ہَنْستے ہَنْستے لوٹ جانا

۔ فرط خندہ سے بیتاب ہوکر غلطاں ہوجانا۔؎

ہَنستے ہَنستے کَہہ اُٹھنا

مذاق مذاق میں سب کچھ سنا دینا ، بڑی سے بڑی بات مذاق میں کہہ دینا ۔

ہَنستے ہَنستے دُہرا ہونا

ہنسی کے مارے لوٹ پوٹ ہو جانا ؛ بے حد ہنسنا ۔

ہنستے ہو کچھ پڑا پایا ہے

جب کوئی بہت ہنس رہا ہو تو کہتے ہیں

ہَنستے بولتے کَٹنا

ہنسی خوشی بسر ہونا (بالعموم عمر یا وقت کے ساتھ مستعمل) ۔

ہَنستے ہَنستے لوٹ پوٹ ہو جانا

رک : ہنستے ہنستے لوٹ جانا ۔

ہَنْستے ہَنْستے اَنْتَڑِیوں میں بَل پَڑنا

laugh long and uncontrollably

ہَنْستے ہَنْستے پیٹ میں بَل پَڑنا

لوٹ پوٹ ہو جانا ؛ اس قدر ہنسنا کہ پیٹ دکھنے لگے ؛ بہت ہنسی آنا ۔

ہَنستے ہَنستے پیٹ میں بَل پَڑ جانا

have a side-splitting laughter, to be convulsed with laughter

ہَنستے ہی گَھر بَستے ہیں

۔(ھ)مثل ۔ ہنسی ہنسی میں کام بن جاتے ہیں ۔ باتوں باتوں میں مطلب نکل آیا کرتا ہے۔ اس مقام پر بولتے ہیں کہ کوی کسیپر ازراہ طنز خندہ زنی کررہا ہو۔؎

ہَنستے ہو، کُچھ پَڑا پایا ہے؟

بلا وجہ ہنسنے کے موقعے پر کہا جاتا ہے ، جب کوئی بلاوجہ ہنس رہا ہو تو برا مان کر کہتے ہیں کہ کیا مل گیا ہے جو ہنس رہے ہو

ہَنستے ٹھاکُر کھانستے چور، اِن دونوں کو آیا اور

حاکم کا ہر وقت ہنستے رہنا اور چور کی کھانسی دونوں خرابی کا باعث ہوتے ہیں

پیٹ میں ہَنْستے ہَنْستے بَل پَڑنا

to be convulsed with laughter

پَرائی پُھلّی پَر ہَنْستے ہَیں اَپنا ٹھینْٹ نَہِیں نِہارتے

دوسرے کے معمولی عیب پر نظر جاتی ہے اپنا بڑا سا عیب بھی نہیں دکھائی دیتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنْستے بولتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنْستے بولتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone