تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنس راج" کے متعقلہ نتائج

ہَنس راج

بڑی جھیلوں میں رہنے والی سفید بڑی بطخ جس کی چونچ اور پر سرخ رنگ کے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنس راج کے معانیدیکھیے

ہَنس راج

hansraajहंसराज

اصل: ہندی

ہَنس راج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑی جھیلوں میں رہنے والی سفید بڑی بطخ جس کی چونچ اور پر سرخ رنگ کے ہوتے ہیں
  • ایک قسم کی بوٹی جو برسات میں دیواروں پر اُگتی ہے (دواؤں میں کام آتی ہے)
  • ایک قسم کا پودا جس کے ڈنٹھل بالوں جیسے اور بڑے بڑے نرم پتے ہوتے ہیں پانی کے کنارے یا برفانی پہاڑوں پر کثرت سے ہوتا ہے فارسی میں پر سیاؤ شاں یا پرسیاوش کہتے ہیں
  • (کاشت کاری) ایک قسم کا دھان، چاول کی ایک قسم
  • ایک قسم کا چاول
  • ایک مشہور پرندہ ہنس
  • (طب) ایک بوٹی جو برسات میں دیواروں پر اُگتی ہے نیز ایک قسم کا پودا جس کے ڈنٹھل بالوں جیسے اور بڑے بڑے نرم پتے ہوتے ہیں پانی کے کنارے یا برفانی پہاڑوں پر کثرت سے ہوتا ہے، پرسیاوشاں، شعرالجن (دواء مستعمل)

English meaning of hansraaj

Noun, Masculine

  • a large white duck living in large lakes with a red beak and feathers
  • goose
  • a kind of plant
  • a kind of rice

हंसराज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का अगहनी धान।
  • एक प्रकार की जड़ी या बूटी जो पहाड़ों में चट्टानों से लगी हुई मिलती है। समलपत्ती।
  • बड़ा हंस
  • पहाड़ों में चट्टानों से लगी मिलने वाली एक जड़ीबूटी
  • अगहनी धान की एक किस्म।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنس راج)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنس راج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words