تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hansom" کے متعقلہ نتائج
hansom کے لیے اردو الفاظ
hansom کے اردو معانی
اسم
- تواریخ: دوآدمیوں کی گھوڑا گاڑی جس میں ایک کوچوان بھی ان کے پیچھے بیٹھتا تھا [انگریز ماہر تعمیرات J. A. Hansom م: ۱۸۲۲ء کی اختراع کردہ] -.
hansom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तवारीख़: दो आदमीयों की घोड़ागाड़ी जिस में एक कोचवान भी उन के पीछे बैठता था [अंग्रेज़ माहिर तामीरात J. A. Hansom म: १८२२-ए-की इख़तिरा करदा] -
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
hansom
تواریخ: دوآدمیوں کی گھوڑا گاڑی جس میں ایک کوچوان بھی ان کے پیچھے بیٹھتا تھا [انگریز ماہر تعمیرات J. A. Hansom م: ۱۸۲۲ء کی اختراع کردہ] -.
ہَنسی مَذاق میں ٹالنا
بات کو اہمیت نہ دینا ، بات کو ہنسی میں اڑا دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ۔
ہَنسی میں رو دینا
مذاق میں بگڑنا ، مذاق کا ُبرا ماننا نیز زیادہ ہنسنے کی وجہ سے آنسو نکل آنا (رک : ہنسی ہنسی میں رو دینا)
ہَنسی میں روئے دینا
مذاق میں بگڑنا ، مذاق کا ُبرا ماننا نیز زیادہ ہنسنے کی وجہ سے آنسو نکل آنا (رک : ہنسی ہنسی میں رو دینا)
ہَنْسی میں ٹالنا
مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ، کسی بات کو ہلکے پھلکے انداز میں لینا ، مذاق میں بات کو ٹال دینا نیز اہمیت نہ دینا ، نظرانداز کر دینا ، غیر اہم سمجھنا ۔
ہَنْسی میں اُڑا دینا
کسی بات کو دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ؛ اہمیت نہ دینا ، بات پر توجہ نہ دینا ؛ خاطر میں نہ لانا ۔
ہَنسی میں بُرا کَہنا
مذاق سے برا کہنا ، چھیڑنے کے خیال سے برا کہنا ؛ ہنسی کے بہانے دل کا بخار نکالنا ، مذاق کے پیرائے میں برا کہنا ، ستم ظریفی کرنا ؛ ظرافت کے پردے میں ظلم کرنا
ہَنسی میں کَھنسی ہو جانا
ہنسی مذاق میں لڑائی ہو جانا ، مذاق مذاق میں رنجش پیدا ہو جانا ، مذاق کرتے کرتے لڑائی کی نوبت پہنچ جانا (رک : ہنسی میں پھنسی ہو جانا) ۔
ہَنْسی میں اُڑانا
کسی بات کو دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ؛ اہمیت نہ دینا ، بات پر توجہ نہ دینا ؛ خاطر میں نہ لانا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hansom)
hansom
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔