تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنسلا" کے متعقلہ نتائج

ہَنسلا

(زین سازی) گھوڑے کی چھاتی کا ساز جو گردن پر ٹھیک آتا ہو ، یہ بیضوی شکل کا چمڑے کا بنا ہوتا ہے اس کی مضبوطی کے لیے اوپر پورے دور میں پیتل یا کسی اور دھات کی کڑی لگی ہوتی ہے جس میں راس کڑی اور جوت کے بکسوؤں کی کڑیاں جڑی ہوتی ہیں بعض سازوں میں ہنسلے کی بجائے چمڑے کا ہلکا پٹہ ہوتا ہے جس کو تسمے سے گردن میں باندھ دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنسلا کے معانیدیکھیے

ہَنسلا

hanslaaहंसला

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہَنسلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (زین سازی) گھوڑے کی چھاتی کا ساز جو گردن پر ٹھیک آتا ہو ، یہ بیضوی شکل کا چمڑے کا بنا ہوتا ہے اس کی مضبوطی کے لیے اوپر پورے دور میں پیتل یا کسی اور دھات کی کڑی لگی ہوتی ہے جس میں راس کڑی اور جوت کے بکسوؤں کی کڑیاں جڑی ہوتی ہیں بعض سازوں میں ہنسلے کی بجائے چمڑے کا ہلکا پٹہ ہوتا ہے جس کو تسمے سے گردن میں باندھ دیتے ہیں

Urdu meaning of hanslaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ziin saazii) gho.De kii chhaatii ka saaz jo gardan par Thiik aataa ho, ye baizavii shakl ka cham.De ka banaa hotaa hai is kii mazbuutii ke li.e u.upar puure daur me.n piital ya kisii aur dhaat kii ka.Dii lagii hotii hai jis me.n raas ka.Dii aur jot ke bakso.o.n kii ka.Diyaa.n ju.Dii hotii hai.n baaaz saazo.n me.n hanasle kii bajaay cham.De ka halkaa paTTa hotaa hai jis ko tasme se gardan me.n baandh dete hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَنسلا

(زین سازی) گھوڑے کی چھاتی کا ساز جو گردن پر ٹھیک آتا ہو ، یہ بیضوی شکل کا چمڑے کا بنا ہوتا ہے اس کی مضبوطی کے لیے اوپر پورے دور میں پیتل یا کسی اور دھات کی کڑی لگی ہوتی ہے جس میں راس کڑی اور جوت کے بکسوؤں کی کڑیاں جڑی ہوتی ہیں بعض سازوں میں ہنسلے کی بجائے چمڑے کا ہلکا پٹہ ہوتا ہے جس کو تسمے سے گردن میں باندھ دیتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنسلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنسلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone